نام نہاد سیکولر بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کا ایک اورواقعہ فوڈ ڈیلیوری کے لئے کسی مسلمان سے کھانا نہ بھیجنے کی ہدایت
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی پنجاب میں شرپسندوں کی جانب سے نام نہاد سیکیولر بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کا ایک اورواقعہ سامنے آیا ہے، سوئیگی فوڈ ڈیلیوری پر صارف نے آرڈر کرنے کے بعد کسی مسلمان سے کھانا نہ بھیجنے کی ہدایت کردی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر… Continue 23reading نام نہاد سیکولر بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کا ایک اورواقعہ فوڈ ڈیلیوری کے لئے کسی مسلمان سے کھانا نہ بھیجنے کی ہدایت