نئی حکومت آنے کے بعد فارن کرنسی کی آمد میں اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)نئی حکومت اذنے کے بعد بیرون ملک پاکستانیوں نے پاکستان بھیجی جانے والی فارن کرنسی کی مقدار اور بڑھا دی ہے۔تاریخ میں پہلی بار اپریل کے مہینے میں ترسیلاتِ زر 3 ارب سے بھی تجاوز کر گئیں، اپریل میں 3 ارب ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی گئی۔سعودی عرب… Continue 23reading نئی حکومت آنے کے بعد فارن کرنسی کی آمد میں اضافہ