اللہ کے واسطےمجھے سکھا دو
ایک بار شیخ جنید بغدادی سفر کے ارادے سے بغداد روانہ ہوئے۔ حضرت شیخ کے کچھ مرید ساتھ تھے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا: “تم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟” لوگوں نے کہا: ” حضرت! وہ تو ایک دیوانہ ہے۔ آپ اس سے مل کر کیا کریں گے؟” شیخ نے جواب دیا: “ذرا… Continue 23reading اللہ کے واسطےمجھے سکھا دو