شہزادہ ولیدبن طلال سمیت سات اعلیٰ عہدیداروں کو رہا کرنے کا فیصلہ
ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن طلال سمیت 7 اعلیٰ عہدیداروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سعودی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ارب پتی سعودی شہزادے ولید بن طلال سمیت 7 افراد کوعدم ثبوت کی بنا پر رہا کیا جارہا ہے۔سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر… Continue 23reading شہزادہ ولیدبن طلال سمیت سات اعلیٰ عہدیداروں کو رہا کرنے کا فیصلہ