سوئس کمپنی نے گھڑی چوری ہونے پر متبادل دینے کا اعلان کردیا
برن(این این آئی )کمپنی اوڈیمار پیگے جو سوئس لگژی واچ برانڈ رائل اوک کے نام سے معروف ہے ملک میں گھڑیوں سے متعلق جرائم میں اضافہ کے پیش نظر ایک نئی حیران کن پیشکش شروع کر دی ہے۔ اس سروس کے تحت کسٹمرز اپنے چوری شدہ گھڑیوں کا تبادلہ نئی گھڑیوں سے کر سکیں گے۔کمپنی… Continue 23reading سوئس کمپنی نے گھڑی چوری ہونے پر متبادل دینے کا اعلان کردیا






















