مرغ کے کاٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق
نوشہرہ(این این آئی)مرغ کے کاٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،واقعات کے مطابق گذشتہ روز رحمان بابا کالونی نوشہرہ کینٹ میں 10سالہ بچہ عباس ولد زبیر کو کھیل کود کے دوران پڑوسیوں کے پالتوں مرغ نے بازو پر کاٹا،جس سے دس سالہ عباس شدید زخمی ہوگیا،زخم کو معمولی سمجھ کر چھوڑ دیا گیا جو… Continue 23reading مرغ کے کاٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق