انوشکا شرما اور کوہلی کی شادی کے چند گھنٹے بعد ہی یہ کیا ہوگیا،بھارتی میڈیا سب کچھ سامنے لے آیا
ممبئی (آن لائن)ماہر نجوم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی کو ابتدائی دنوں میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی، ان لوو برڈز کو شادی کی ابتدا میں ہوگا کچھ اختلافات اور مشکلات کا سامنا۔ جی… Continue 23reading انوشکا شرما اور کوہلی کی شادی کے چند گھنٹے بعد ہی یہ کیا ہوگیا،بھارتی میڈیا سب کچھ سامنے لے آیا