وزیراعظم کا دورہ نوشہرہ، متاثرین سے امدادی سامان کی واپسی پر متاثرین مشتعل، انتظامیہ اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی
نوشہرہ (آن لائن) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا دورہ نوشہرہ متاثرین سے امدادی سامان کی واپسی پر متاثرین مشتعل ۔انتظامیہ اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میررضا اوزگن کے مطابق سیلاب سے متاثرہ افراد سے ریلیف کا سامان واپس لینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ریلیف کیمپس میں سیلاب متاثرین کو… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ نوشہرہ، متاثرین سے امدادی سامان کی واپسی پر متاثرین مشتعل، انتظامیہ اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی