میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے رانا مشتاق کے بھائی کا موقف بھی سامنے آگیا
خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے رانا مشتاق کے بھائی رانا ذوالفقارکا بیان سامنے آگیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ذوالفقار نے کہا کہ مقتول رانا مشتاق 16 سال سے ذہنی طور پر مفلوج تھا، مقتول کا ملتان کے ایک ڈاکٹر سے علاج بھی ہو… Continue 23reading میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے رانا مشتاق کے بھائی کا موقف بھی سامنے آگیا