روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا،وزارت توانائی
اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑیگا، روس سے خام تیل خریدنے میں ٹرانسپورٹ چارجز بہت آئیں گے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق روسی خام تیل کو پاکستان میں ریفائن کرنا کوئی مسئلہ نہیں تاہم روس سے خام تیل کی درآمد میں 30… Continue 23reading روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا،وزارت توانائی