کراچی سے لاپتہ ہونیوالی دعا زہرہ بالآخر پاکپتن سے مل گئی
لاہور ، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو پولیس نے پاکپتن سے تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی پولیس نے لاہور پولیس کے ساتھ دعا زہرہ کا نکاح نامہ شیئر کیا تھا جس کے بعد لاہور پولیس نے اس سلسلے میں… Continue 23reading کراچی سے لاپتہ ہونیوالی دعا زہرہ بالآخر پاکپتن سے مل گئی