دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے لاپتہ ہوکر پنجاب میں پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو عمر کے تعین کے لئے 10 رکنی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا زہرا کے مختلف ٹیسٹ اورایکسرے کئے جائیں گے اورپیدائشی سرٹیفیکیٹ سمیت دیگر دستاویزات بھی چیک کی جائیں گی۔دعا زہرا کی عمر… Continue 23reading دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا