ایف زیڈ ای کیپیٹل کاروبار نہیں، منی لانڈرنگ کا مرکز تھی،تحقیقات میں انکشاف
اسلام آ باد(آن لائن)شریف خاندان کے بارے میں حالیہ تحقیقات میں ایف زیڈ ای کیپیٹل کی بھاری شراکت سامنے آئی ہے، ایف زیڈ ای کیپیٹل شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کا مرکز تھا،ایف زیڈ ای کیپیٹل کی بینک سٹیٹمنٹ ظاہر کرتی ہے کہ کوئی کاروبار نہیں تھا صرف پیسے کی آمد و رفت تھی،ایف زیڈ… Continue 23reading ایف زیڈ ای کیپیٹل کاروبار نہیں، منی لانڈرنگ کا مرکز تھی،تحقیقات میں انکشاف