سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں کام کرنیوالے ڈاکٹروں کے الائونس میں اضافہ، فارمولا طے
ڈاکٹروں کے الائونس میں اضافہ، فارمولا طے لاہور (آن لائن) محکمہ صحت پنجاب نے بڑے شہروں اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سمیت تحصیل ہیڈ کواٹر کے سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کے الائونس میں اضافہ کا فیصلہ کرتے ہوئے الائونس کی ادائیگی کا فارمولا طے کرلیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع… Continue 23reading سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں کام کرنیوالے ڈاکٹروں کے الائونس میں اضافہ، فارمولا طے