سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ میں گال اسٹیڈیم کا اسٹینڈ گرگیا
گال (این این آئی)سری لنکا کے گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گر گیا۔سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال میں ٹیسٹ میچز جاری ہیں جس دوران گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گرگیا۔گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گرا تاہم حادثے کے وقت گرینڈ اسٹینڈ میں کوئی تماشائی… Continue 23reading سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ میں گال اسٹیڈیم کا اسٹینڈ گرگیا