پاکستان کیخلاف پہلے دو ون ڈے میچز کیلئے کیویز اسکواڈ کا اعلان
ویلنگٹن(سی پی پی) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دوایک روز ہ میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہینوں کے خلاف کیویز نے اسکواڈ میں 2 اسپنرز شامل کئی ہیں۔میزبان ٹیم کے کوچ گیون لارسن کے مطابق تیرہ کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں میچل سینٹنر اور ٹوڈ ا یسٹل بھی شامل ہیں۔میزبان… Continue 23reading پاکستان کیخلاف پہلے دو ون ڈے میچز کیلئے کیویز اسکواڈ کا اعلان