کوہستان ٗ نامعلوم افراد نے مکان کو نذر آتش کردیا ٗدو نومولود سمیت 3 بچے جل کر جاں بحق
کوہستان (این این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں نامعلوم افراد نے ایک مکان کو نذر آتش کردیا جس کے نتیجے میں دو نومولود سمیت 3 بچے جل کر جاں بحق ہوگئے۔متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ واقعہ نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس کو نیا رخ دیا… Continue 23reading کوہستان ٗ نامعلوم افراد نے مکان کو نذر آتش کردیا ٗدو نومولود سمیت 3 بچے جل کر جاں بحق