نوبل انعام حاصل کرنے والے صدر نے کروڑوں روپے انعامی رقم کسے دیدی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کولمبیا کے صدر یوان مینوئل سینٹوس نے اعلان کیا ہے کہ وہ امن کے نوبل ایوارڈ سے ملنے والی رقم ملک میں جاری 52 سالہ جنگ کے متاثرین کی مدد کے لیے وقف کر دیں گے۔سینٹوس کو گذشتہ ماہ فارک باغی گروپ کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کے لیے رواں سال امن کا… Continue 23reading نوبل انعام حاصل کرنے والے صدر نے کروڑوں روپے انعامی رقم کسے دیدی؟