پختونخواانرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن صوبے کے لئے32ارب روپے آمدن کا بڑا ذریعہ، وفاق10ارب کا مقروض
پشاور(آن لائن)محکمہ توانائی وبرقیات کاذیلی ادارہ پختونخواانرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن(پیڈو)صوبے میں سستی پن بجلی کی پیداوارکے لئے ہمہ جہت محنت میں مصروف عمل ہے جو صوبے کے لئے اب تک32ارب روپے سے زائد کی آمدن کابڑاذریعہ بناہے جبکہ وفاق کے ذمے پیڈوکے10ارب روپے سے زائدکے بقایاجات واجب الاداہیںپیڈوصوبے کے لئے سب سے زیادہ سالانہ 5ارب سے… Continue 23reading پختونخواانرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن صوبے کے لئے32ارب روپے آمدن کا بڑا ذریعہ، وفاق10ارب کا مقروض