fbpx
تازہ تر ین :

علامہ سعد رضوی

گستاخی رسول ۖ کسی صورت برداشت نہیں کرینگے علامہ سعد رضوی کاتحریک لبیک پاکستان کا نیا سربراہ بننے کے بعد پہلا بیان آگیا

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  15:08
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئیامیر مقرر ۔جماعت کے نئے امیر نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ۔علامہ سعد رضوی ، خادم حسین رضوی کے صاحبزادے ہیں۔تحریک لبیک کے نئے امیر کا اعلان مینار پاکستانگرائونڈ کے اجتماع میں کیا گیا۔حافظ سعد ...