fbpx
تازہ تر ین :

علامہ خادم رضوی

علامہ خادم حسین رضوی کے نماز جنازہ میں وفاقی حکومت کی جانب سے کس نے شرکت کی؟لحد میں اتارتے وقت کون کون موجود تھا؟تحریک لبیک کے سربراہ کے سفر آخرت کی تفصیلات آگئیں

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  16:16
لاہور( این این آئی) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مسجد رحمت العالمین سے ملحقہ مدرسہ ابوذر غفاری میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ مینار پاکستان گرائونڈ (گریٹر اقبال پارک )میں ادا کی گئی جس میں ملکبھر ...

ممتاز قادری کے بعد ملکی تاریخ کا دوسرا بڑانماز جنازہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ میں ممتاز قادری کے والد اور صاحبزادے بھی شریک

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  15:58
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو اب سے کچھ دیر پہلے مدرسہ ابوذر غفاری میں سپردخاک کردیا گیا، اسے سے قبل نماز ظہر کے بعد مینارپاکستان پر ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں ہر آنکھاشکبار تھی ...

علامہ خادم حسین رضوی کو سپرد خاک کر دیا گیا قل خوانی کب اورکہاں ہوگی؟اہلخانہ نے اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  14:56
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو مدرسہ ابوذر غفاری میں سپرد خاک کردیا گیا، اہلخانہ کے مطابق قل خوانی کل صبح 9بجے داتا دربار میں ہوگی ۔ اس سے پہلے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہعلامہ خادم حسین رضوی کی میت کو نمازجنازہ ...

علامہ خادم حسین رضوی کا جسد خاکی مینار پاکستان کے بجائے اب کہاں رکھا جائیگا؟عین موقع پر مقام تبدیل کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کا جسد خاکی مینار پاکستان گرائونڈ کے بجائے آزادی چوک فلائی اوور پر رکھا جائیگا، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی میت ایمبولینس میں رکھ کر لائی جارہی ہے،اس موقع پر سکیورٹی ...

علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ لاکھوں لوگ امڈ آئے ،دھاڑیں مار مار کر روتے رہے

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  10:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا سفر آخرت شروع، نماز جنازہ میں شرکت کیلئے لاکھوں افراد امڈ آئے ، شرکاء دھاڑیں مار مار کر روتے رہے، نجی ٹی وی کے مطابق ان کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تحریک لبیک کےکارکنان مختلف شہروں ...

علامہ خادم حسین رضوی نے2017 میں تحریک لبیک کی بنیاد رکھی 2018 کے انتخابات میں پارٹی نے کتنی سیٹیں حاصل کیں؟ نتائج نے بڑے بڑے سیاسی پنڈتوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

  جمعہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  14:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ خادم حسین رضوی کو چند برس پہلے تک کوئی نہیں جانتا تھا، علامہ خادم حسین رضوی جب ممتاز قادری کے حق میں کھل کر بولے ، تنبیہ کے باوجود وہ نہ رکے تو محکمہ اوقاف نے ملازمت سے فارغ کر دیا،جس کے بعد انھوں نے ستمبر 2017 ...

علامہ خادم رضوی کی نما ز جنازہ کا دن اور وقت تبدیل کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  9:33
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ مینار پاکستان گرائونڈ میں ادا کی جائے گی۔فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور وہ انتقال کرگئے ہیں۔گزشتہ روز دعویٰ کیا ...

علامہ خادم رضوی کا انتقال کورونا سے ہوا، سینئر صحافی کا دعویٰ

  جمعہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  1:00
لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ خادم حسین رضوی لاہور میں انتقال کر گئے ، معروف صحافی مبشر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کی موت کورونا کی وجہ سے ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ خادم حسین رضوی کی کورونا ...

صبا قمر کو خطرہ ہے، علامہ خادم رضوی کے صبا قمر کو سزا دینے کے بیان پر سکیورٹی خدشات کا اظہار

  پیر‬‮ 17 اگست‬‮ 2020  |  23:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ خادم حسین رضوی نے صبا قمر کو سزا دینے کے حوالے سے بیان دیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سیکیورٹی خدشات کا اظہارکیا ہے، علامہ خادم حسین رضوی کی جانب سے صبا قمر اور بلال سعید کو سزا کا مرتکب قرار دیے جانے کے ...

محلوں میں رہنے والے احتساب کے نام پر قوم کو بیوقوف بنارہے ہیں، آدھے سے زیادہ کابینہ پر نیب میں کیسز چل رہے ہیں، علامہ خادم حسین رضوی نے انتہائی دھماکہ خیز بات کر دی

  پیر‬‮ 16 مارچ‬‮ 2020  |  19:29
لاہور (آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ محلوں میں رہنے والے احتساب کے نام پر قوم کو بیوقوف بنارہے ہیں۔وفاق اور پنجاب کی کابینہ میں کرپٹ لوگوں کو بھرتی کرکے احتساب کا نعرہ لگانا مناسب نہیں۔نیب زدہ وزیراعظم خود ہیلی کاپٹر کیس ...

تحریک لبیک کے کارکنوں کودین پر پہرہ دینے پر ہزاروں سال کی سزا سنائی گئی، علامہ خادم حسین رضوی نے اپنا ایجنڈا بتا دیا

  اتوار‬‮ 15 مارچ‬‮ 2020  |  19:36
لاہور(این این آئی)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے کارکنوں کودین پر پہرہ دینے پر ہزاروں سال کی سزا سنائی گئی،ہمارے کارکن آخر کار عدالت سے سرخرو ہوئے ہیں،ہمارا ایجنڈا صرف تحفظ ختم نبوت اور ملک میں دین اسلام کی سربلندی ہے،روایتی ...

تعلیمی نصاب سے اسلامی ہیروز اور قرآن و حدیث کے مضمون نکالنا شرمناک قرار

  ہفتہ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2020  |  16:53
لاہور( این این آئی )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ تعلیمی نصاب سے اسلامی ہیروز اور قرآن و حدیث کے مضمون نکالنا شرمناک ہے،سڑکیں بنانے کے نام پر مساجد کو شہید کرنے والے انجام بھی بھگت رہے ہیں،دینی مدارس اور علماء کرام کیخلاف ذہن ...

بادشاہی مسجد اور وزیر خان مسجدمیں فلموں ڈراموں کی شوٹنگ شرمناک فعل، علامہ خادم رضوی نے حکومت سے پابندی کا مطالبہ کر دیا

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  22:35
لاہور (آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ بادشاہی مسجد اور وزیر خان مسجد میں فلموں ڈراموں کی شوٹنگ شرمناک فعل ہے۔ریاست مدینہ میں پیسوں کے نام پر مساجد کی توہین ناقابل برداشت ہے۔والڈ سٹی اور ضلعی انتظامیہ بے حیائی کو پروان چڑھانے ...

کھیلوں کیلئے سڑکیں بند کرنا جائز اور اسلام کے نام پر نکلنے والوں کیخلاف مقدمات،علامہ خادم حسین رضوی نے وزیراعظم عمران خان کو کھری کھری سنا ڈالیں

  ہفتہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2020  |  19:57
لاہور(این این آئی)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ کرکٹ میچ کے نام پر لاہور یوں کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں،کھیلوں کیلئے سڑکیں بند کرنا جائز اسلام کے نام پر نکلنے والوں کیخلاف مقدمات درج کیے جاتے ہیں،تین دن سے لاہور شہر کی اہم ...

ریاست مدینہ میں سود،کرپشن،جھوٹ اور حرام خوری کی اجازت نہیں تھی،علامہ خادم رضوی حکومت کیخلاف کھل کر بول پڑے

  جمعہ‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2019  |  23:44
لاہور (آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ مدرسوں کیخلاف پروپیگنڈے کرنے والے باز رہیں۔مدرسوں میں قرآن و حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے کرپشن کی نہیں۔ ریاست مدینہ میں سود،کرپشن،جھوٹ اور حرام خوری کی اجازت نہیں تھی۔عمران خان کی ریاست میں ہر ...

6 لاکھ سے زائد فیکٹریاں بند ہو گئیں، قوم بھوک سے مر رہی ہے وزیراعظم سیر سپاٹے کررہے ہیں، باتوں اور دعوؤں سے ریاست مدینہ نہیں بنتی، علامہ خادم رضوی کی دھماکہ خیز باتیں

  اتوار‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2019  |  20:41
لاہور (آن لائن)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ قوم بھوک سے مر رہی ہے وزیراعظم سیر سپاٹے کررہے ہیں۔مہنگائی اور غربت کا خاتمہ کرنے والوں نے ایک سال میں دو لاکھ لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں۔حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے صعنتی ...

مغرب کے غلام لیڈر مسلم امہ کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے مہنگائی،بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ، علامہ خادم رضوی نے بڑا اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2019  |  7:26
لاہور (آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ کم عمر بچیوں کا سڑکوں پرگاڑیوں کے شیشے صاف کرنا لعنت سے کم نہیں ہے۔ہر سگنل پر بچیاں اور بچے بھیک مانگتے نظر آتے ہیں۔مہنگائی،بے روزگاری اور غربت نے لوگوں کو جینا دوبھر کردیا ہے۔72سالوں ...

عمران خان حکومت کریںرسول اللہؐ کے شہر کا نام استعمال کرنا بند کردیں،علامہ خادم رضوی نے وزیر اعظم پر چڑھ دوڑے

  اتوار‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:01
لاہور( این این آئی )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ سے بار بار تشبیہ دینے کا سلسلہ بند ہوناچاہیے،رنجیت سنگھ مجسمہ لگانے سے شیر پنجاب نہیں بن سکتا،داتا علی ہجویری ؒکے بعد حضرت میاں میر یا شہاب الدین غوری شیر پنجاب کہنے ...

اشتعال انگیز تقاریرکرنے کا انجام! علامہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت دیگر ملزمان کو کہاں بھیج دیا گیا؟خصوصی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

  منگل‬‮ 22 جنوری‬‮ 2019  |  13:38
لاہور(سی پی پی )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل ...