شیر کی کھال میں گدھا
کسی شخص کا گدھا زخمی اور ناکارہ ہو گیا۔ اس نے اس کو جنگل میں آوارہ چھوڑ دیا۔ پرند اور مکھیاں اس کی رہی سہی کھال کو نوچتے تھے اور اس کے زخم اور شدید ہوتے گئے کسی راہ گیر کو اس پر رحم آیا اور وہ اسے گھر لے آیا۔ اس کے پاس شیر… Continue 23reading شیر کی کھال میں گدھا