fbpx
تازہ تر ین :

خاتون ڈرائیور

بے شک میری گاڑی کا شیشہ توڑ دو، میں لعنت بھیجتی ہوں ایسے لوگوں پر جو دوسروں کیلئے مشکلات کا سبب بنیں خاتون ڈرائیور احتجاج کرنے والوں پر برس پڑیں

  بدھ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2021  |  16:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں خاتون احتجاج کرنے والے مظاہرین کے لیے سخت الفاظ کا استعمال کر رہی ہے،خاتون کہتی ہیں کہ ہمیں ہمارے گھر جانا ہے آپ ہمیں کیسے روک سکتے ہیں۔کارکنان کی جانب سے خاتون کو دوسرا راستہ اپنانے کا ...