ایرانی صدر نے شاہ سلمان کی دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

20  مارچ‬‮  2023

ایرانی صدر نے شاہ سلمان کی دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

تہران(اے ایف پی) ایران کے صدرابراہیم رئیسی سعودی عرب کے شاہ سلیمان کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر نے سعودی بادشاہ کی دعوت خوش دلی سے قبول کرلی ہے۔ گزشتہ دنوں چین کی ثالثی میں دونو ں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کا تاریخی معاہدہ طے پایا۔ اتوار کویہاں ایک… Continue 23reading ایرانی صدر نے شاہ سلمان کی دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

ایرانی صدر کا مظاہروں سے فیصلہ کن اندازمیں نمٹنے کااعلان

25  ستمبر‬‮  2022

ایرانی صدر کا مظاہروں سے فیصلہ کن اندازمیں نمٹنے کااعلان

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا اخلاقی پولیس کے ہاتھوں زیرحراست خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملک گیراحتجاجی مظاہروں سے فیصلہ کن انداز میں نمٹنے کا اعلان تہران (این این آئی )ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اخلاقی پولیس کے ہاتھوں زیرحراست خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملک گیراحتجاجی مظاہروں سے… Continue 23reading ایرانی صدر کا مظاہروں سے فیصلہ کن اندازمیں نمٹنے کااعلان

ایران ہمیشہ ظالم کے ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ رہا نو منتخب ایرانی صدر کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

7  اگست‬‮  2021

ایران ہمیشہ ظالم کے ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ رہا نو منتخب ایرانی صدر کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

تہران(این این آئی ) ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران مظلوم فلسطینی قوم کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت بدستور جاری رکھی جائے گی۔ ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ہرمظلوم قوم اور… Continue 23reading ایران ہمیشہ ظالم کے ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ رہا نو منتخب ایرانی صدر کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

وائرس کی ویکسین دریافت ہونے تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی صدر کا اعلان

30  مارچ‬‮  2020

وائرس کی ویکسین دریافت ہونے تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی صدر کا اعلان

تہران (این این آئی )ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اٹھائے گئے اقدامات کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ہمیں اس وقت تک وائرس کے خلاف نبرد آزما رہنا پڑے گا… Continue 23reading وائرس کی ویکسین دریافت ہونے تک لڑائی جاری رہے گی،ایرانی صدر کا اعلان

اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی صدر، وزیر خارجہ کو امریکی ویزا جاری

20  ستمبر‬‮  2019

اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی صدر، وزیر خارجہ کو امریکی ویزا جاری

تہران /واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کو ویزا جاری کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ امریکا نے ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف کو آئندہ ہفتے نیویارک… Continue 23reading اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی صدر، وزیر خارجہ کو امریکی ویزا جاری

ایرانی صدر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا‎

3  ستمبر‬‮  2019

ایرانی صدر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا‎

تہران( آن لائن )ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کو مکمل طور پر خارج از امکان قرار دے دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر روحانی نے کہا کہ ان کا ملک اصولی طور پر دو طرفہ مذاکرات کے خلاف ہے۔ ایرانی صدر… Continue 23reading ایرانی صدر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا‎

پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا‎

11  اگست‬‮  2019

پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا‎

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں بھارت کی… Continue 23reading پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا‎

امریکا عالمی اصولوں کی پاسداری کرے، تو مذاکرات کے لیے تیارہیں،ایرانی صدر

2  جون‬‮  2019

امریکا عالمی اصولوں کی پاسداری کرے، تو مذاکرات کے لیے تیارہیں،ایرانی صدر

تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کو پیش کش کی ہے کہ اگر وہ بین الاقوامی اصولوں کی پاسداری کرے اور احترام کا مظاہرہ کرے تو ایران اس کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہوسکتا ہے لیکن اس پر مذاکرات کے لیے دبا نہیں ڈالا جاسکتا۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading امریکا عالمی اصولوں کی پاسداری کرے، تو مذاکرات کے لیے تیارہیں،ایرانی صدر

بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا ، ایرانی صدر نے گوادر بندرگاہ کو چاہ بہار سے ملانے کی خواہش ظاہر کردی، دورہ پاکستان کی دعوت بھی قبول کر لی

23  اپریل‬‮  2019

بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا ، ایرانی صدر نے گوادر بندرگاہ کو چاہ بہار سے ملانے کی خواہش ظاہر کردی، دورہ پاکستان کی دعوت بھی قبول کر لی

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر نے گوادر بندرگاہ کو ریل کے ذریعے چاہ بہار سے ملانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران نے اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے سرحد کے تحفظ کیلئے… Continue 23reading بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا ، ایرانی صدر نے گوادر بندرگاہ کو چاہ بہار سے ملانے کی خواہش ظاہر کردی، دورہ پاکستان کی دعوت بھی قبول کر لی