پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آگیا، انڈین عسکری و سیاسی قیادت کا بے شرمی کے ساتھ اعتراف
نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آیا ہے، بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت نے اس بات کا بے شرمی کے ساتھ اعتراف کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کاوشوں سے گرفتار ہونے والے گلزار امام عرف شمبے کی دہشت گردانہ کارروائیوں… Continue 23reading پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آگیا، انڈین عسکری و سیاسی قیادت کا بے شرمی کے ساتھ اعتراف






















