میچ منسوخ ہونے کے بعد کھلبلی مچ گئی،دھرم شالہ میں آئی پی ایل کا میچ کیوں روکا گیا تھا؟ ایلیسا ہیلی نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی شہر دھرم شالہ میں جاری انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا ایک میچ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران اچانک منسوخ کر دیا گیا، جس سے میدان میں موجود کھلاڑیوں اور شائقین میں بےچینی کی لہر دوڑ گئی۔ اب آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے اس واقعے… Continue 23reading میچ منسوخ ہونے کے بعد کھلبلی مچ گئی،دھرم شالہ میں آئی پی ایل کا میچ کیوں روکا گیا تھا؟ ایلیسا ہیلی نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا