رمیزراجہ کا ایک بار پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار

6  اپریل‬‮  2024

رمیزراجہ کا ایک بار پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد عامر کو پاکستان سے کھیلنے کی… Continue 23reading رمیزراجہ کا ایک بار پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضگی کا اظہار

شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر چلے گئے

6  اپریل‬‮  2024

شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی اچانک کاکول میں جاری فٹنس کیمپ چھوڑ کر گھر چلے گئے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق شاہین آفریدی کپتانی سے ہٹائے جانے پر ناخوش شاہین آفریدی گزشتہ روز کیمپ چھوڑ کر پشاور روانہ ہوگئے۔ فاسٹ بولر آج اپنی 24ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ان… Continue 23reading شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر چلے گئے

شاہین کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، ذکا ء اشرف

6  اپریل‬‮  2024

شاہین کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، ذکا ء اشرف

لاہور (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکا اشرف نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، شاہین کو بطور کپتان مکمل موقع ملنا چاہیے تھا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ ورلڈ کلاس بیٹر بابر اعظم کے… Continue 23reading شاہین کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، ذکا ء اشرف

آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل،کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو

6  اپریل‬‮  2024

آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل،کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کو دیئے جانے والے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔جنرل سیدعاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شریک کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے۔ آرمی چیف کے ساتھ افطار ڈنر… Continue 23reading آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل،کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

6  اپریل‬‮  2024

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے بھی اشتہار دے دیا گیا اس طرح… Continue 23reading پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں

6  اپریل‬‮  2024

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد غصے میں نظر آتے ہیں کیوں کہ ان کی حال ہی میں شیئر کی گئی انسٹااسٹوری ان میں چھپے غصے کا اظہار تصور کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک… Continue 23reading ’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں

جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا

5  اپریل‬‮  2024

جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کے پروفیشنل فٹبالر لیوک فلورس کو کار ہائی جیکنگ کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق پیٹرل پمپ پر نامعلوم افراد نے 24 سالہ لیوک فلورس کو گاڑی سے باہر نکلنے کا کہا گولی ماری اور کار لے کر فرار ہوگئے۔ملک کے مقبول کلب کیزر چیفس نے… Continue 23reading جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا

بابر نے کپتانی چھوڑتے وقت والد کو کیا کہا تھا؟ اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

5  اپریل‬‮  2024

بابر نے کپتانی چھوڑتے وقت والد کو کیا کہا تھا؟ اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کہا ہے کہ بابر نے کپتانی چھوڑتے اور دوبارہ لیتے وقت ان سے اجازت لی تھی۔انسٹاگرام پر بابراعظم کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعظم صدیقی نے لکھا کہ اللہ ہی بہترین حسب نسب دینے والا اور وہی اْس کی… Continue 23reading بابر نے کپتانی چھوڑتے وقت والد کو کیا کہا تھا؟ اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

پی سی بی نے کرکٹرز کی رہائش کیلئے قذافی سٹیڈیم کے قریب عمارت خرید لی

5  اپریل‬‮  2024

پی سی بی نے کرکٹرز کی رہائش کیلئے قذافی سٹیڈیم کے قریب عمارت خرید لی

لاہور ( این این آئی)لاہور میں غیرملکی و ملکی کرکٹرز کی رہائش کا بڑا مسئلہ حل کرنے کی کوشش شروع ہوگئی۔قذافی سٹیڈیم کے بالکل قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر ہوئی، سکیورٹی خدشات کے سبب پی سی بی نے اس پر اعتراض کیا، قانونی محاذ آرائی بھی ہوئی، اس دوران تعمیراتی کام رک گیا، بلڈر… Continue 23reading پی سی بی نے کرکٹرز کی رہائش کیلئے قذافی سٹیڈیم کے قریب عمارت خرید لی