جیمز اینڈرسن کاتیسرے ٹیسٹ میں گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کا اعتراف ،معروف پاکستانی کھلاڑی کا نام لے لیا

19  اگست‬‮  2016

جیمز اینڈرسن کاتیسرے ٹیسٹ میں گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کا اعتراف ،معروف پاکستانی کھلاڑی کا نام لے لیا

لندن (آئی این پی)انگلش کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ با?لر جیمز اینڈرسن نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا اعتراف کر لیا،فاسٹ با?لر کا کہنا ہے کہ بال ٹیمپرنگ ریورس سوئنگ کیلئے ضروری نہیں ،گیند کو بنانے کے قانونی طریقے بھی موجود ہیں، یہ طریقے پاکستانیوں سے ہی… Continue 23reading جیمز اینڈرسن کاتیسرے ٹیسٹ میں گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کا اعتراف ،معروف پاکستانی کھلاڑی کا نام لے لیا

آفریدی اور اجمل سمیت 6کر کٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ سے نکالنے کا حتمی فیصلہ،نام سامنے آگئے

19  اگست‬‮  2016

آفریدی اور اجمل سمیت 6کر کٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ سے نکالنے کا حتمی فیصلہ،نام سامنے آگئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی نے آئندہ سال کیلئے کنٹریکٹ کو حتمی شکل دیدی ، سابق کپتان شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعد قومی کھلاڑیوں… Continue 23reading آفریدی اور اجمل سمیت 6کر کٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ سے نکالنے کا حتمی فیصلہ،نام سامنے آگئے

پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا اور آخری ون ڈے میچ،تیاریاں مکمل،میچ کب شروع ہوگا؟جانیئے

19  اگست‬‮  2016

پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا اور آخری ون ڈے میچ،تیاریاں مکمل،میچ کب شروع ہوگا؟جانیئے

ڈبلن(آئی این پی) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان2ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ(آج) ہفتہ کو کھیلا جائے گا،پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے،دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک 7ایک روزہ میچز کھیلے گئے جس میں سے 5پاکستان ،ایک آئر لینڈ اور ایک میچ ٹائی ہوا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2بجکر… Continue 23reading پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا اور آخری ون ڈے میچ،تیاریاں مکمل،میچ کب شروع ہوگا؟جانیئے

انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں میں قومی ٹیم کاکیا حال ہوگا؟عاقب جاوید کی پیش گوئی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

19  اگست‬‮  2016

انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں میں قومی ٹیم کاکیا حال ہوگا؟عاقب جاوید کی پیش گوئی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلرعاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کیلئے نئی ٹیم کے انتخاب پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ٹیم دو میچ بھی جیتے تو بڑی بات ہوگی۔ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہاکہ ٹیسٹ سیریز میں اچھی بلے بازی کرنے والے کھلاڑیوں کو… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں میں قومی ٹیم کاکیا حال ہوگا؟عاقب جاوید کی پیش گوئی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے،حیرت انگیز تبدیلیاں

19  اگست‬‮  2016

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے،حیرت انگیز تبدیلیاں

لاہو ر(این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ، شاہد آفریدی اور سعید اجمل فارغ ،سرفراز احمد او رمحمد عامر کو شامل کرلیا گیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے نام شارٹ… Continue 23reading پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے،حیرت انگیز تبدیلیاں

آفریدی کے بعد پی سی بی سعید اجمل بارے اہم فیصلہ سنا دیا

19  اگست‬‮  2016

آفریدی کے بعد پی سی بی سعید اجمل بارے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے کچھ روز قبل ایم آرآئی کرائی تھی۔ایم آرآئی میں ہیئرلائن انجری دکھائی دی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں مکمل ارام کا مشورہ دیا ہے۔ شاہدآفریدی دس روز کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کریں… Continue 23reading آفریدی کے بعد پی سی بی سعید اجمل بارے اہم فیصلہ سنا دیا

کیاشاہد آفریدی کیسا تھ ایسا بھی ہو سکتا تھا ؟؟ پی سی بی نے وہ کام کر دیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

19  اگست‬‮  2016

کیاشاہد آفریدی کیسا تھ ایسا بھی ہو سکتا تھا ؟؟ پی سی بی نے وہ کام کر دیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے کچھ روز قبل ایم آرآئی کرائی تھی۔ایم آرآئی میں ہیئرلائن انجری دکھائی دی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں مکمل ارام کا مشورہ دیا ہے۔ شاہدآفریدی دس روز کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کریں… Continue 23reading کیاشاہد آفریدی کیسا تھ ایسا بھی ہو سکتا تھا ؟؟ پی سی بی نے وہ کام کر دیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

نہ یا سر شاہ نہ ہی محمد عامر قو می ٹیم کے اہم با ؤ لر نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھو ڑ دیا بڑا ریکا رڈ اپنے نا م کر لیا

19  اگست‬‮  2016

نہ یا سر شاہ نہ ہی محمد عامر قو می ٹیم کے اہم با ؤ لر نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھو ڑ دیا بڑا ریکا رڈ اپنے نا م کر لیا

ڈبلن ( آن لائن ) قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے۔ 28سالہ آل راؤنڈر نے آئر لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 34گیندوں میں 5کھلاڑی آؤٹ کئے جو پاکستان کی جانب سے کم رنز دیکر پانچ وکٹیں لینے… Continue 23reading نہ یا سر شاہ نہ ہی محمد عامر قو می ٹیم کے اہم با ؤ لر نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھو ڑ دیا بڑا ریکا رڈ اپنے نا م کر لیا

یہ اچانک کیا ہو گیا قومی کر کٹ ٹیم بارے تشویشنا ک خبر آگئی

19  اگست‬‮  2016

یہ اچانک کیا ہو گیا قومی کر کٹ ٹیم بارے تشویشنا ک خبر آگئی

لندن( آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ٹیم کی ون ڈے میں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے درجہ بندی میں ترقی کے بجائے تنزلی کا خطرہ ہے۔ ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ ‘ہم نے ون ڈے کرکٹ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی جو میرے لیے نہایت… Continue 23reading یہ اچانک کیا ہو گیا قومی کر کٹ ٹیم بارے تشویشنا ک خبر آگئی