اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت صدیق اکبرؓ زہد و قناعت کے پیکر

datetime 8  اپریل‬‮  2017

حضرت صدیق اکبرؓ زہد و قناعت کے پیکر

ایک مرتبہ سیدنا صدیق اکبرؓ کی اہلیہ کے دل میں بڑی تمنا تھی کہ گھر میں کوئی سویٹ ڈش تیار کریں۔ چنانچہ انہوں نے حضرت صدیق اکبرؓ سے کہا کہ کچھ پیسے دیں۔ امیر المومنین سیدنا صدیق اکبرؓ نے فرمایا کہ میرے پاس پیسے تو نہیں ہیں۔ ان کی اہلیہ نے سوچا کہ مجھے روزانہ… Continue 23reading حضرت صدیق اکبرؓ زہد و قناعت کے پیکر

زبیدہ خاتون پر نظرِ کرم

datetime 8  اپریل‬‮  2017

زبیدہ خاتون پر نظرِ کرم

ہارون الرشید کی بیوی ’’زبیدہ خاتون‘‘ بڑی نیک اور دین دار ملکہ تھی۔ اس کو قرآن مجید کے ساتھ اتنی محبت تھی کہ اس نے اپنے گھر میں تین سو حافظات تنخواہ پر رکھی ہوئی تھیں۔ اس نے ان کی تین شفٹیں بنائی ہوئی تھیں۔ ہر شفٹ میں ایک سو حافظات ہوتی تھیں۔ ان حافظات… Continue 23reading زبیدہ خاتون پر نظرِ کرم

حضرت سراقہؓ کے ہاتھوں میں کنگن

datetime 8  اپریل‬‮  2017

حضرت سراقہؓ کے ہاتھوں میں کنگن

اگر کوئی آدمی نیک نیتی کے ساتھ اللہ کے لیے دنیا کی کوئی قربانی دے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو اس کا بدلہ دنیا میں بھی دیں گے اور آخرت میں بھی دیں گے، حدیث پاک سے اس کی دلیل ملتی ہے، جب نبی کریمؐ ہجرت کے سفر میں تھے اس وقت آپ کے… Continue 23reading حضرت سراقہؓ کے ہاتھوں میں کنگن

بارگاہ الٰہی میں سلمان فارسیؓ کی حوصلہ افزائی

datetime 8  اپریل‬‮  2017

بارگاہ الٰہی میں سلمان فارسیؓ کی حوصلہ افزائی

حضرت سلمان فارسیؓ ایک صحابی ہیں، وہ ایران میں رہتے تھے، آتش پرست تھے۔ ان کے والد کا ایک ہی کام تھا کہ وہ ہر وقت آگ جلائے رکھتے تھے وہ آگ کو بجھنے نہیں دیتے تھے۔ ان بے چاروں کا خدا کہیں بجھ نہ جائے لہٰذا اس کو لکڑیاں دینی پڑتی ہیں۔اس نے حضرت… Continue 23reading بارگاہ الٰہی میں سلمان فارسیؓ کی حوصلہ افزائی

دربارِ فاروقی میں حضرت اسامہ بن زیدؓ کا مقام

datetime 7  اپریل‬‮  2017

دربارِ فاروقی میں حضرت اسامہ بن زیدؓ کا مقام

حضرت زیدؓ کے بیٹے اسامہؓ تھے۔ نبی کریمؐ نے ان پر کتنی مہربانی فرمائی کہ ان کے بیٹے کو امیر لشکر بنا کر بھیجا۔ حالانکہ صحابہ کرامؓ میں بڑے بڑے اکابر موجود تھے لیکن یہ چھوٹی عمر میں امیر بن کے جا رہے تھے۔ اللہ کی شان کے نبی کریمؐ نے ان کے ہاتھ میں… Continue 23reading دربارِ فاروقی میں حضرت اسامہ بن زیدؓ کا مقام

ایک چیونٹی کا سالانہ رزق؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017

ایک چیونٹی کا سالانہ رزق؟

حضرت سلیمانؑ ایک دفعہ کہیں جا رہے تھے۔ ایک چیونٹی نے دوسری چیونٹی سے کہا۔ ’’اے چیونٹیوں! اپنے بلوں میں داخل ہو جائو۔ سلیمانؑ کا لشکر آ رہا ہے۔ کہیں تمہیں پائوں میں مسل نہ دے۔ سلیمانؑ نے اس کی بات سنی تو مسکرائے۔ اس کو بلایا اور پوچھا۔ اے چیونٹی! تیری خوراک کتنی ہوتی… Continue 23reading ایک چیونٹی کا سالانہ رزق؟

حضرت اقدس تھانویؒ کی حمیت و قناعت

datetime 7  اپریل‬‮  2017

حضرت اقدس تھانویؒ کی حمیت و قناعت

حضرت اقدس تھانویؒ سے ایک نواب صاحب بیعت ہوگئے۔ بڑے مال پیسے والے تھے۔ اس دور میں جب استاد کی تنخواہ پانچ روپے ماہانہ ہوا کرتی تھی اس نے حضرت کو ایک لاکھ روپے بھجوائے۔ حضرت نے اس کے خط کی تحریر سے محسوس کیا کہ یہ تو احسان جتلا کر پیش کر رہا ہے۔… Continue 23reading حضرت اقدس تھانویؒ کی حمیت و قناعت

ریا سے مٹ جاتے ہیں اجر و ثواب

datetime 7  اپریل‬‮  2017

ریا سے مٹ جاتے ہیں اجر و ثواب

ایک مرتبہ حضرت بایزید بسطامیؒ نے سورہ ’’طہ‘‘ کی تلاوت کی۔ رات کو خواب میں دیکھا کہ ایک قرآن مجید ہے جس کے اوپر سنہری حروف میں لکھا ہوا ہے۔ انہوں نے خواب میں بھی سورۃ ’’طہ‘‘ پڑھی۔ وہ بڑے خوش ہوئے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں میرے نامہ اعمال میں سورۃ ’’طہ‘‘ کی تلاوت… Continue 23reading ریا سے مٹ جاتے ہیں اجر و ثواب

جوئیں تلاش کر رہا ہے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

جوئیں تلاش کر رہا ہے

ہمارے مشائخ اللہ رب العزت کی یاد میں لگے رہتے تھے۔ ان کی نظر میں انسان کی عظمت اس کے دین کی وجہ سے ہوتی تھی اور دنیا کی وجہ سے ان کے ہاں انسان کی عظمت نہیں ہوتی تھی۔ خواجہ ابوالحسن خرقانیؒ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے بزرگوں میں سے تھے۔ وہ ایک فقیر آدمی… Continue 23reading جوئیں تلاش کر رہا ہے

1 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 929