اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ​

datetime 8  اپریل‬‮  2017

ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ​

بازار میں ایک نئی دکان کھلی ،جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے۔ اس دکان کے کھلتے ہی لڑکیوں اور عورتوں کا اڑدہام بازار کی طرف چل پڑا۔ سبھی خواتین دکان میں داخل ہونے کے لیے بے چین تھیں۔ دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ رکھا تھا جس پر لکھا تھا۔”اس دکان میں کوئی بھی عورت… Continue 23reading ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ​

خدا کا در تھام لیجئے

datetime 8  اپریل‬‮  2017

خدا کا در تھام لیجئے

حافظ ابن قیمؒ نے ایک عجیب بات لکھی ہے۔ سبحان اللہ، فرماتے ہیں کہ میں ایک دفعہ ایک گلی سے گزر رہا تھا۔ ایک دروازہ کھلا۔ میں نے دیکھا کہ کوئی آٹھ نو سال کا بچہ ہے اور اس کی ماں اس سے خفا ہو کر اس کو تھپڑ لگا رہی ہے۔ اس کو دھکے… Continue 23reading خدا کا در تھام لیجئے

نظر کرم ہوتی ہے کس کے دل پر

datetime 8  اپریل‬‮  2017

نظر کرم ہوتی ہے کس کے دل پر

ایک بزرگ جا رہے تھے۔ کچھ بچے آپس میں بحث کر رہے تھے۔ جب قریب سے گزرے تو وہ بچے کہنے لگے۔ بابا جی ہم آپس میں کسی مسئلہ پر بحث کر رہے ہیں، آپ ذرا فیصلہ کر دیں۔ اس نے کہا بیٹا کیا مسئلہ ہے۔ بچے نے کہا کہ ہم آپس میں بحث کر… Continue 23reading نظر کرم ہوتی ہے کس کے دل پر

اللہ دے گا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

اللہ دے گا

 ایک بوڑھی عورت تھی، بے چاری نادار تھی، معذور سی تھی۔ روٹی نہیں ملتی تھی۔ تڑپتی تھی، گھروں سے جا کر مانگتی تھی۔ کبھی کسی کے پاس ہوتا تو دے دیتا اور جس کے پاس نہ ہوتا تو وہ کہتا کہ اچھا بی بی اللہ دے گا۔ اللہ کی شان کہ اس بڑھیا کی وفات… Continue 23reading اللہ دے گا

یحییٰ بن اکثمؒ کی موئے سفید پر مغفرت

datetime 8  اپریل‬‮  2017

یحییٰ بن اکثمؒ کی موئے سفید پر مغفرت

یحییٰ بن اکثمؒ کو ان کی وفات کے بعد کسی نے خواب میں دیکھا۔ پوچھا حضرت آگے کیا بنا؟ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور میری پیشی ہوئی۔ مجھے اللہ تعالیٰ نے فرمایا، یحییٰ تم میرے پاس کیا لائے ہو؟ میں نے کہا اے اللہ! میرے پاس اعمال کا ذخیرہ تو ہے نہیں۔ اللہ ایک… Continue 23reading یحییٰ بن اکثمؒ کی موئے سفید پر مغفرت

ایک بدنام زمانہ کی بدلتی زندگی

datetime 8  اپریل‬‮  2017

ایک بدنام زمانہ کی بدلتی زندگی

حسن بصریؒ کا دور ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے کے لیے آیا کرتی تھی۔ اس کا ایک بیٹا تھا۔ خاوند کا اچھا کاروبار تھا۔ یہ نیک عورت تھی۔ عبادت گزار خاتون تھی، باقاعدہ درس سنتی اور نیکی پر زندگی گزارتی تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل… Continue 23reading ایک بدنام زمانہ کی بدلتی زندگی

عبداللہ بن مبارکؒ کی توبہ

datetime 8  اپریل‬‮  2017

عبداللہ بن مبارکؒ کی توبہ

چنانچہ عبداللہ بن مبارکؒ جوانی میں کسی عورت کے ساتھ تعلقات بنا بیٹھے حتیٰ کہ اس کو کہا کہ ملنے کے لیے کوئی وقت نکالو۔ اس نے کوئی رات کا وقت دیا۔ یہ ساری رات انتظار میں رہے مگر ملاقات نہ ہو سکی۔ اسی حالت میں صبح کی اذان ہو گئی۔ جب اذان ہو گئی… Continue 23reading عبداللہ بن مبارکؒ کی توبہ

ندامت پر نجات، جرأت پر عذاب

datetime 8  اپریل‬‮  2017

ندامت پر نجات، جرأت پر عذاب

بنی اسرائیل میں ایک بزرگ داموسؒ تھے۔ ایک دفعہ وہ اپنی بستی سے باہر نکلے۔ سامنے پہاڑ پر نظر پڑی تو سارے پہاڑ خشک نظر آئے۔ ان پر سبزہ نہیں تھا، یہ دیکھ کر ان کے دل میں خیال پیدا ہوا کہ کتنا اچھا ہوتا کہ ان پر سبزہ ہوتا۔ آبشاریں ہوتیں، مرغزاریں ہوتیں اور… Continue 23reading ندامت پر نجات، جرأت پر عذاب

اونٹ کے دل میں بھی خوفِ خدا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

اونٹ کے دل میں بھی خوفِ خدا

حدیث پاک میں آیا ہے کہ ایک صحابیؓ نبی اکرمؐ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا، اے اللہ کے نبیؐ میرا ایک اونٹ ہے، میں سارا دن محنت مزدوری کرتا ہوں، اس اونٹ پر سامان لادتا ہوں، اور میں اس کے دانے پانی کا پورا پورا خیال رکھتا ہوں، لیکن جب میں رات… Continue 23reading اونٹ کے دل میں بھی خوفِ خدا

1 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 929