اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

دودھ اور پانی کا دلچسپ مکالمہ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

دودھ اور پانی کا دلچسپ مکالمہ

ایک صاحب نے عجیب سی بات سنائی، اچھی لگی، آپ لوگوں کو بھی سنا دیتے ہیں، کہنے لگے کہ حلوائی دودھ کو آگ پر گرم کرکے جب اس کی ملائی بناتے ہیں تو پہلے اس میں پانی ڈالتے ہیں، حلوائی لوگ جوکڑاہی میں دودھ ڈال کر گرم کرتے ہیں، وہ فقط دودھ نہیں ہوتا بلکہ… Continue 23reading دودھ اور پانی کا دلچسپ مکالمہ

گوری ﻣﯿﻢ کا اسلام

datetime 11  اپریل‬‮  2017

گوری ﻣﯿﻢ کا اسلام

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮭﮯ، ﺫﮬﻦ ﺍﺳﻼﻣﯽ، ﭼﮩﺮﮦ میری طرح ﻏﯿﺮﺍﺳﻼﻣﯽ، ﻣﻮﺻﻮﻑ کچھ ﻋﺮﺻﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ انگلینڈ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﻐﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻢ ﺗﮭﯿﮟ! ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﻢ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ… Continue 23reading گوری ﻣﯿﻢ کا اسلام

دین الٰہی سے محبت کا صلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

دین الٰہی سے محبت کا صلہ

مدینہ طیبہ میں ایک نوجوان رہتا تھا جو غفلت کا شکار تھا، اس کی زندگی بھی کافروں والی تھی، عادتیں بھی، لباس بھی، کھانا پینا بھی، سب کچھ اس کا بس کافروں کی طرح تھا، لیکن ویسے کلمہ پڑھتا تھا اور مدینہ طیبہ میں پیدا ہوا وہیں کا رہنے والا تھا، جب وہ فوت ہوا… Continue 23reading دین الٰہی سے محبت کا صلہ

امریکن لڑکی کہنے لگی: یا تو اس گھر میں یہ کتاب رہے گی یا پھر میں رہوں گی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

امریکن لڑکی کہنے لگی: یا تو اس گھر میں یہ کتاب رہے گی یا پھر میں رہوں گی

امریکہ میں ایک نوجوان تھا، کلمہ گو مسلمان تھا، لیکن جس دفتر میں کام کرتا تھا، اس دفتر میں کام کرنے والی ایک امریکن لڑکی سے اس کا تعلق ہو گیا، اس کا یہ محبت کا تعلق اتنا بڑھا کہ اس نے محسوس کیا کہ اب میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا، چنانچہ نے… Continue 23reading امریکن لڑکی کہنے لگی: یا تو اس گھر میں یہ کتاب رہے گی یا پھر میں رہوں گی

ان کے دل محبت سے کس قدر لبریز تھے

datetime 11  اپریل‬‮  2017

ان کے دل محبت سے کس قدر لبریز تھے

ایک مرتبہ حضرت ضرار بن ازورؓ جہاد کرتے ہوئے دشمن کے گھیرے میں آ گئے اسی حالت میں کئی گھنٹے لڑتے بھڑتے ان کا گھوڑا تھک گیا، وہ چاہتے تھے کہ گھوڑے کو بھگائیں مگر گھوڑا اتنا تھک چکا تھا کہ بھاگنا مشکل تھا، چاروں طرف ان کے دشمن تھے اور انہوں نے بھی دیکھ… Continue 23reading ان کے دل محبت سے کس قدر لبریز تھے

محبت بے تاب کر دیتی ہے

datetime 11  اپریل‬‮  2017

محبت بے تاب کر دیتی ہے

صحابہ کرامؓ کے دلوں میں اللہ رب العزت کے ساتھ بے پناہ محبت تھی، چنانچہ حدیث پاک میں ہے کہ احد کی لڑائی میں دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں، اگلے دن فائر کھلنا ہے، لڑائی شروع ہونی ہے، دو صحابہؓ آپس میں دوست ہیں، ایک حضرت سعد بن وقاصؓ اور دوسرے حضرت عبداللہ بنی حجشؓ،… Continue 23reading محبت بے تاب کر دیتی ہے

کلبھوشن پہلا جاسوس نہیں ۔۔ پاک فوج نے اور کتنے بھارتی جہنم واصل کیے ؟ وہ بھارت کیلئے کتنے اہم تھے ؟ خون کو گرما دینے والی رپورٹ ‎

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن پہلا جاسوس نہیں ۔۔ پاک فوج نے اور کتنے بھارتی جہنم واصل کیے ؟ وہ بھارت کیلئے کتنے اہم تھے ؟ خون کو گرما دینے والی رپورٹ ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کی ملٹری عدالت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو سزائے موت سنادی ہے۔کلبھوشن کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی مکمل ہونے پر مجرم قرار دیتے ہوئے پاکستان آرمی ایکٹ 1952کے سیکشن 59 اور آفیشل سیکرٹ ایک 1923 کے سیکشن 3 کے تحت سزائے موت پاکستان میں جاسوسی، انتشار پھیلانے پر… Continue 23reading کلبھوشن پہلا جاسوس نہیں ۔۔ پاک فوج نے اور کتنے بھارتی جہنم واصل کیے ؟ وہ بھارت کیلئے کتنے اہم تھے ؟ خون کو گرما دینے والی رپورٹ ‎

پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

datetime 10  اپریل‬‮  2017

پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

معراج خالد مرحوم نگران وزیراعظم بنے تو انہوں نے قوم کو سادگی سکھانے کے لیے اپنے لیے ہر قسم کا سرکاری پروٹوکول منع کردیا ۔ ایک دن وہ مال سے گذررہے تھے کہ دیکھا کہ پولیس نے ہرطرف ٹریفک جام کررکھی ہے۔ آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد انہوں نے گاڑی کے قریب گذرتے ایک پولیس… Continue 23reading پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

مدرسہ کا پڑھا ہوا صدر!

datetime 10  اپریل‬‮  2017

مدرسہ کا پڑھا ہوا صدر!

ایک بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر جناب رجب طیب اردگان نے فرمایا: جب بچپن میں، میں مدرسے میں پڑھنے جاتا تو ہمارے علاقے کے کئی لوگ مجھ سے کہا کرتے کہ بیٹے! کیوں اپنا مستقبل خراب کررہے ہو؟ کیا تمہیں بڑے ہوکر مُردے نہلانے کی نوکری کرنی ہے؟ مدرسے میں پڑھنے… Continue 23reading مدرسہ کا پڑھا ہوا صدر!

1 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 929