بس یہی میرا کرتب تھا
انڈیا میں ایک آدمی نے شو دکھایا، اس نے لوگوں سے کہا تھا کہ میں ٹھیک چھ بجے آ کر آپ کو شو دکھاؤں گا، ٹائم طے تھا، بہت سارے لوگ جمع ہو گئے، چھ بھی بج گئے، بلکہ دس منٹ اوپر ہو گئے مگروہ بندہ نہ آیا، جب کچھ دیر کے بعد وہ آدمی… Continue 23reading بس یہی میرا کرتب تھا











































