اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

جب تک ہیرے کی پہچان نہ تھی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

جب تک ہیرے کی پہچان نہ تھی

ایک صاحب نے مجھے (حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی) ایک عجیب بات بتائی، وہ کہنے لگے کہ ہمارے گھروں کے قریب ایک علاقہ ہے، وہاں پرہیرے زمین کے اوپر پڑے ہوتے ہیں اب حکومت نے اس علاقہ میں جانے پر پابندی لگا دی ہے وہ کہنے لگے کہ ہم لوگ اس علاقہ میں آتے جاتے… Continue 23reading جب تک ہیرے کی پہچان نہ تھی

جوس چھان کر کیوں دیا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017

جوس چھان کر کیوں دیا؟

ہارون رشید کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایک مرتبہ وہ بھیس بدل کر شکار کھیلنے کے لیے نکلا، اتفاق سے وہ اپنے قافلہ سے بچھڑ گیا، تھکا ہوا تھا اور اسے پیاس بھی لگی ہوئی تھی، کہیں اسے ایک چھوٹی سی جھونپڑی نظر آئی، وہ وہاں گیا اور کہنے لگا، جی مجھے پینے… Continue 23reading جوس چھان کر کیوں دیا؟

ﺧﺪﺍ ، ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﯽ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

ﺧﺪﺍ ، ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﯽ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺪﻭ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﮯ ﻏﻼﻑ ﮐﻮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ، ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ ﻭﺭﻧﮧ ﺩیکھ ﻟﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﺨﺸﻨﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺪﻭ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﺘﻔﮑﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖِ ﺍﻗﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﺎ… Continue 23reading ﺧﺪﺍ ، ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﯽ

معرفت نے بادشاہ بنا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

معرفت نے بادشاہ بنا دیا

شیر کا ایک بچہ عام جانوروں کے ساتھ زندگی گزارنے لگا تو اس کی حالت بھی عام جانوروں جیسی ہو گئی، گدھے اور بکری وغیرہ کی طرح وہ شیر بھی رہنے لگا، اس شیر کو ایک بندر نے پہچان لیا کہ یہ تو بادشاہ کا بیٹا ہے، چنانچہ اس نے اسے سمجھایا کہ تم تو… Continue 23reading معرفت نے بادشاہ بنا دیا

بڑھیا کو گھر کیوں لائے؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017

بڑھیا کو گھر کیوں لائے؟

ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﻏﺼﮧ ﭘﮭﻮﭦ ﭘﮍﺍ : ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﮯ؟ ﺁﻓﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﻛﻴﺎ، ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﮯ ! ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ” ﻭﮦ – ﻭﮦ ۔۔ ﻣﯿﮟ “۔۔ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﮨﻜﻼﮨﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﮭﺮ ﺑﺮﺳﯽ، ﺑﻮﻟﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﮐﮩﺎﮞ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ؟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮔﻨﺪﺍ ﺑﺎﮐﺲ ﺍﻭﺭ ﮐﭙﮍﻭﮞ… Continue 23reading بڑھیا کو گھر کیوں لائے؟

حضرت رابعہ کی معرفت بھری بات

datetime 11  اپریل‬‮  2017

حضرت رابعہ کی معرفت بھری بات

حضرت حسن بصریؒ اس امت کے بڑے اولیاء میں سے گزرے ہیں ان کے زمانے میں ایک خاتون تھی جس کا نام رابعہ بصریہ ہے، کبھی کبھی یہ ان کے پاس جایا کرتی تھی کچھ مسائل پوچھنے کے لیے بات پوچھنے کے لیے، ایک مرتبہ جب ان کے گھر گئی پتہ چلا کہ وہ دریا… Continue 23reading حضرت رابعہ کی معرفت بھری بات

تاریخ فتوحات گنتی ہیں

datetime 11  اپریل‬‮  2017

تاریخ فتوحات گنتی ہیں

یہ 1973ء کی بات ھے۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی۔ ایسے میں ایک امریکی سینیٹر ایک اھم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا۔ وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا۔ اُسے فوراً اسرائیل کی وزیراعظم “گولڈہ مائیر” کے پاس لے جایا گیا۔ گولڈہ مائیر نے ایک گھریلو عورت کی مانند سینیٹر کا… Continue 23reading تاریخ فتوحات گنتی ہیں

ٹی وی اسکرین پر ایک کرتب

datetime 11  اپریل‬‮  2017

ٹی وی اسکرین پر ایک کرتب

ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر حضرت سید زوار حسین شاہؒ کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے، انہوں نے جب حضرتؒ سے یہ بات سنی تو انہوں نے کہا: حضرت! میں آپ کو اس سے بھی عجیب بات سناتا ہوں، حضرتؒ نے فرمایا: سناؤ، انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ انگلینڈ میں ایک آدمی آیا اور… Continue 23reading ٹی وی اسکرین پر ایک کرتب

عبرت آموز

datetime 11  اپریل‬‮  2017

عبرت آموز

ایک دوشیزہ جو یونیورسٹی کے مرحلے میں تھی اس کی تین بہنیں ہیں ایک ہائی کلاس میں جب کے دو مڈل میں پڑھتی ہیں ۔ باپ سبزی فروش ہے اور محنت کرتا ہے تا کہ ان کے لیے زندگی کا لقمہ کما سکے ۔ یہ لڑکی یونیورسٹی کی پڑھائی میں بڑی قابل تھی ۔ اچھے… Continue 23reading عبرت آموز

1 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 929