اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

غفلت میں نبیؐ کا نام لینے پر سجدۂ سہو

datetime 13  اپریل‬‮  2017

غفلت میں نبیؐ کا نام لینے پر سجدۂ سہو

ایک مجلس میں یہ مسئلہ چلا کہ ایک آدمی نمازِ فرض پڑھ رہا تھا، اب اس کو دو رکعت کے بعد التحیات میں بیٹھنا ہے اور عبدہ و رسولہ پڑھ کر اس کو کھڑا ہو جانا ہے مگر وہ بھول گیا اور عبدہ و رسولہ کے بعد آگے بھی درود شریف پڑھنے لگا تو کیا… Continue 23reading غفلت میں نبیؐ کا نام لینے پر سجدۂ سہو

جسے تم ادّھا کہتے ہو، وہ کتنا پورا ہے

datetime 13  اپریل‬‮  2017

جسے تم ادّھا کہتے ہو، وہ کتنا پورا ہے

سب اُسے ”ادّھا“ کہہ کے بلاتے تھے۔ پورا کیا، پونا کیا،بس ادّھا۔۔۔ قد کا بونا جو تھا۔ پتا نہیں کس نے نام رکھا تھا۔ ماں باپ ہوتے تو ان سے پوچھتا۔ جب سے ہوش سنبھالا تھا، یہی نام سنا تھا اور یہ بھی نہیں کہ کبھی کوئی تکلیف ہوئی ہو۔ دل دُ کھا ہو۔ کچھ… Continue 23reading جسے تم ادّھا کہتے ہو، وہ کتنا پورا ہے

قوت حافظہ اور محدث کا مقام

datetime 13  اپریل‬‮  2017

قوت حافظہ اور محدث کا مقام

امام ترمذیؒ آخری عمر میں نابینا ہو گئے تھے، ظاہری بینائی چلی گئی تھی، ایک دفعہ حرمین شریفین کے سفر پر جا رہے تھے، اونٹ پر سوار تھے، اب اونٹ ویسے بھی اونچا ہوتا ہے اور جو بندہ اونٹ کے اوپر بیٹھا ہوتا ہے، ماشاء اللہ وہ کافی اونچا پہنچا ہوا ہوتا ہے، اگر سڑک… Continue 23reading قوت حافظہ اور محدث کا مقام

ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ

ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ﺳﺎﺭﯼ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻋﺪﺍﻟﺘﯿﮟ ‘ ﻗﺎﺿﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺘﯽ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ” ﻓﺘﻮﮮ “ ﭘﺮ ﻣﮩﺮ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﺛﺒﺖ ﮐﺮﺩﯼ۔ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻃﻼﻕ ﻣﮑﺮﻭﮦ ‏(ﺟﺒﺮﺍًﻃﻼﻕ) ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺟﺞ… Continue 23reading ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻏﺼﮧ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﺪﮬﮯ ﭘﺮﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﻮﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺍ…۔ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﮐﮩﺎﮞﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺧﺖﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﮯ… Continue 23reading ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ

لندن میں اسلامی مدرسہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

لندن میں اسلامی مدرسہ

نواب راحت خان سعید خان چھتاری 1940 ءکی دہائی میں ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کے گورنر رہے ۔ انگریز حکومت نے انہیں یہ اہم عہدہ اس لئے عطا کیا کہ وہ مسلم لیگ اور کانگریس کی سیاست سے لاتعلق رہ کر انگریزوں کی وفاداری کا دم بھرتے تھے۔نواب چھتاری اپنی یادداشتیں لکھتے ہوئے انکشاف… Continue 23reading لندن میں اسلامی مدرسہ

دیوتا بت فضا میں کیسے معلق تھا؟

datetime 13  اپریل‬‮  2017

دیوتا بت فضا میں کیسے معلق تھا؟

محمود غزنوی نے جب “سومنات” فتح کیا تو سلطان محمود غزنوی سومنات کے سب سے بڑے مندر کے اندر داخل ہوا جس میں ہندوؤں کا سب سے بڑا دیوتا بت کی صورت میں پوجا جاتا تھا سومنات کے اس بت کو معجزوں کا دیوتا کہا جاتا تھا اور اسے ناقابل شکست بھی تسلیم کیا گیا… Continue 23reading دیوتا بت فضا میں کیسے معلق تھا؟

صلاح الدین ایوبی کا بچپن

datetime 13  اپریل‬‮  2017

صلاح الدین ایوبی کا بچپن

وہ ابھی نو عمر ہی تھے، عیسائی فوجیں، ” رہا “پر قبصہ کر کے مال واسباب لوٹ کر عورتوں کو پکڑ کر لے جاتی ہیں۔ یہ ظلم دیکھ کر وہ نو عمر لڑکا ایک ترکی بوڑھے کو لے کر سلطان عمادالدین زنگی رحمتہ اللہ تعالٰی کے پاس پہنچتا ہے ۔ عیسائیوں کے مظالم سے بادشاہ… Continue 23reading صلاح الدین ایوبی کا بچپن

ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

حضرت عامر رضی اللّہ عنہُ کا ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ ”آپ رضی اللّہ عنہُ کا واقعہ اہلِ عقل و دانش کے لیے حیران کُن ہے اور وہ یہ ہے کہ:” اِسلام لانے سے قبل حضرت عامر رضی اللّہ عنہُ ایک بُت کی پوجا کِیا کرتے تھے۔آپ رضی اللّہ عنہُ کی بیٹی فالج و… Continue 23reading ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

1 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 929