اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

یا تو بڑھئی یا درزی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

یا تو بڑھئی یا درزی

(1)۔ حضرت امام شافعیؒ نے ایک مرتبہ ایک شخص کو دیکھا اور لوگوں سے کہا کہ یہ شخص یا تو بڑھئی ہے یا درزی ہے، لوگوں نے کہا حضرت آپ نے بالکل درست فرمایا پہلے یہ لکڑی کا کام کرتا تھا لیکن اب اس نے چھوڑ کر کپڑے سینے کا کام شروع کر دیا ہے۔(2)۔… Continue 23reading یا تو بڑھئی یا درزی

اگر کوئی سزاوار تھا تو وہ خود تھا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

اگر کوئی سزاوار تھا تو وہ خود تھا

کروٹ بدل کے آنکھیں بند کیے ہی اس نے تکیے کے نیچے سے فون نکالاجو مسلسل وائیبریٹ کر رہا تھا۔ آنکھ کھولی اور فون کی سکرین پہ بلنک کرتا ہوا جانا پہچانا نمبر دیکھ کے اسے کوفت ہوئی۔” اس وقت اسے کیا مصیبت پڑی ہے” کچھ بڑبڑاتے اس نے کال کاٹ دی اور میسج ٹائپ… Continue 23reading اگر کوئی سزاوار تھا تو وہ خود تھا

انگور سے مردوں کی بدبو

datetime 14  اپریل‬‮  2017

انگور سے مردوں کی بدبو

حضرت مرزا مظہر جان جاناںؒ کے پاس ایک مرتبہ کوئی مرید آیا اور اس نے انگور پیش کیے، حضرتؒ اس میں سے کچھ انگور توڑ کر منہ میں ڈالنے لگے تو واپس رکھ دیے، فرمایا: مجھے ان میں مردوں کی بو آ رہی ہے، اس نے کہا: حضرت بازار سے لایا ہوں، لیکن حضرتؒ نے… Continue 23reading انگور سے مردوں کی بدبو

وہ خوش ہو گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

وہ خوش ہو گئی

آج مہینے کا پہلا اتوار تھا، تنخواہ ابھی ملی نا تھی، جیب میں چند سکوں کے سوا کچھ نا تھا،مجھے ڈر تھا کہ کوئی ضرورت آن پڑی تو کیا ہوگا، میں ابھی انہی سوچوں میں تھا کہ میری اکلوتی بیٹی آئی اور لاڈ سے بولی! بابا آپ کے پاس 25 روپے ہونگے؟ میں نے چونک… Continue 23reading وہ خوش ہو گئی

یہ حرام گوشت کب سے

datetime 14  اپریل‬‮  2017

یہ حرام گوشت کب سے

حضرت خواجہ محمد عبدالمالک صدیقیؒ بہت محتاط بزرگ تھے، ان کی زندگی میں بڑا تقویٰ تھا، اگر کوئی آدمی ان کو کوئی مشتبہ مال کی چیز کھانے کے لیے دیتا تو آپ قبول ہی نہیں کرتے تھے، چنانچہ ایک آدمی نے کہا کہ میں نے ایک مرتبہ حضرتؒ کے لیے مشتبہ مال سے بہت کھانا… Continue 23reading یہ حرام گوشت کب سے

حضرت جنید بغدادیؒ کی فراست

datetime 14  اپریل‬‮  2017

حضرت جنید بغدادیؒ کی فراست

حضرت جنید بغدادیؒ مسجد میں بیٹھے تھے، ایک شخص ان کے پاس آیا، اس نے جبہ پہنا ہوا تھا، اور عمامہ بھی باندھا ہوا تھا، اس کا چہرہ بظاہر منظور نظر آ رہا تھا، گورا، چٹا، خوبصورت تھا، وہ آ کر کہنے لگا، حضرت! مجھے آپ ایک حدیث کا مطلب سمجھا دیجئے پوچھا کون سی… Continue 23reading حضرت جنید بغدادیؒ کی فراست

حضرت عمرؓ کی فراست

datetime 14  اپریل‬‮  2017

حضرت عمرؓ کی فراست

ایک مرتبہ حضرت علیؓ نے خواب میں نبی کریمؐ کا دیدارکیا، انہوں نے خواب میں دیکھا کہ نبی کریمؐ نے فجرکی نماز پڑھائی اور انہوں نے پیچھے پڑھی، پھر نماز کے بعد نبی کریمؐ نمازیوں کی طرف رخ انور کرکے بیٹھ گئے، اس دوران میں ایک عورت آئی اور اس نے کھجوروں کا ایک بھرا… Continue 23reading حضرت عمرؓ کی فراست

امی کے پاس جا کر سو جاؤں گا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

امی کے پاس جا کر سو جاؤں گا

دسمبر کی سردی میں رات کے 10 بجےمرجھایا چہرہ , کملائی معصومیت , گرد سے اٹے بال , میلا سا شلوار کرتا پہنے جیسے ہی وہ بس میں داخل ہوا۔اس نے آواز لگائی” شناختی کارڈ کور 10 روپے , 10 روپے “مجھ سمیت تمام مسافروں نے ایک نظر اس پہ ڈالی ۔وہ تقریباً دس بارہ… Continue 23reading امی کے پاس جا کر سو جاؤں گا

منفرد مثال کے ذریعہ اہم پیغام

datetime 14  اپریل‬‮  2017

منفرد مثال کے ذریعہ اہم پیغام

مولانا محمد انعام الحق قاسمی بتاتے ہیں کہیہ نویں جماعت کی بات ہے، اس زمانے میں یہ عاجز اس زمانے میں نویں جماعت میں پڑھتا تھا، سکول میں، ایک میراکلاس فیلو تھا ہم اکٹھے بینچ پر بیٹھتے تھے، وہ دیہات سے پڑھنے کے لیے آتا، ذہین تھا، نمازی تھا اچھا آدمی تھا، میرا اس کے… Continue 23reading منفرد مثال کے ذریعہ اہم پیغام

1 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 929