اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

صحابہؓ کی نگاہ میں سادات کا ادب و احترام

datetime 17  اپریل‬‮  2017

صحابہؓ کی نگاہ میں سادات کا ادب و احترام

(1)۔ حضرت یزید بن حیانؒ فرماتے ہیں کہ میں اور حصین بن سبرہؓ اور عمر بن مسلمؓ حضرت زید بن ارقمؓ کے پاس گئے، جب ہم ان کے پاس بیٹھ گئے تو حصینؓ نے ان سے کہا کہ اے زیدؓ آپ نے بہت کچھ بھلائیاں دیکھی ہیں، رسول اکرمؐ کی زیارت سے آپ مشرف ہوئے،… Continue 23reading صحابہؓ کی نگاہ میں سادات کا ادب و احترام

دربارِ الٰہی کا ادب

datetime 17  اپریل‬‮  2017

دربارِ الٰہی کا ادب

حضرت سلطان محمود غزنویؒ ولی کامل اور بادشاہِ وقت ہے، ان کا نہایت محبوب وزیر ایاز ایک مرتبہ دربار میں حاضر تھا، اچانک اسے وہم گزرا کہ گریبان کا بٹن جلدی کی وجہ سے کھلارہ گیا ہے، چونکہ یہ بات دربارِ شاہی کے آداب کے خلاف تھی، لہٰذا فوراً اس کا ہاتھ بٹن درست کرنے… Continue 23reading دربارِ الٰہی کا ادب

اگر عقیدت میں کمی نہ ہوتی

datetime 17  اپریل‬‮  2017

اگر عقیدت میں کمی نہ ہوتی

(1)۔ علامہ عبدالوہاب شعرانیؒ نے ایک جگہ پر واقعہ لکھا ہے کہ کسی جگہ حضرت جنید بغدادیؒ تشریف فرما تھے، آپ ذرا آرام حاصل کرنے کے لیے ٹانگیں پھیلا کر بیٹھے تھے، ان کے سامنے ایک درویش بیٹھا تھا، اس نے بھی ٹانگیں پھیلا لیں یوں کہ ٹانگیں شیخ کی طرف تھیں، حضرت جنید بغدادیؒ… Continue 23reading اگر عقیدت میں کمی نہ ہوتی

نبی کریمؐ کی معیت

datetime 17  اپریل‬‮  2017

نبی کریمؐ کی معیت

سیدہ عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں ’’جب نمازکا وقت آ جاتا تھا، اللہ کے نبیؐ ایسے ہو جاتے تھے کہ وہ ہمیں نہیں پہچانتے تھے اورنہ ہم ان کو جانتے تھے‘‘ فرماتی ہیں کہ ایک دفعہ اذان کی آواز سنی تو اللہ کے محبوبؐ اٹھ کر کھڑے ہو گئے، میں ذرا سامنے آئی تو نبی کریمؐ… Continue 23reading نبی کریمؐ کی معیت

ایک شعر سے دل کی دنیا بدل گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2017

ایک شعر سے دل کی دنیا بدل گئی

حضرت خواجہ بہاؤ الدین نقشبندی بخاریؒ کے بارے میں آتا ہے کہ ایک مرتبہ ان پر قبض کی کیفیت اتنی زیادہ آئی کہ کچھ حال احوال محسوس بھی نہیں ہوتے تھے، ایسے لگتا تھا کہ جیسے سب کچھ ہی چلا گیا، چنانچہ وہ بڑا عرصہ استغفار بھی کرتے رہے، اللہ سے توبہ بھی کرتے رہے،… Continue 23reading ایک شعر سے دل کی دنیا بدل گئی

غفلت کے ساتھ ذکر بے سود نہیں

datetime 17  اپریل‬‮  2017

غفلت کے ساتھ ذکر بے سود نہیں

ایک ڈاکو تھا، وہ اپنی ضعف و پیری میں شیخ بن گیا اور لوگوں کو بیعت بھی کرنا شروع کر دیا، اللہ کے یہاں تو اخلاص کی قدر ہے چنانچہ طالبین کو ان کے اخلاص کی وجہ سے خوب فائدہ ہوا اور روحانی طور پر کشف بھی ہونے لگ گئے۔ایک مرتبہ ان طالبین کی جماعت… Continue 23reading غفلت کے ساتھ ذکر بے سود نہیں

حضرت گنگوہی مرشد کی صحبت میں

datetime 17  اپریل‬‮  2017

حضرت گنگوہی مرشد کی صحبت میں

ہمارے اکابر علماء دیو بند میں حضرت گنگوہیؒ کو فقہ میں ممتاز حیثیت حاصل ہے، فقیہ امت تھے، جب تعلیم سے فارغ ہوئے تودل میں خیال آیا کہ تھانہ بھون جائے اور حضرت حاجی امداد اللہؒ کے پاس ایک دن رہ کر آئے، جیسے طلبہ جاتے ہیں دعائیں کروانے کے لیے، ملنے کے لیے، زیارت… Continue 23reading حضرت گنگوہی مرشد کی صحبت میں

حضرت امیر معاویہؓ عمر بن عبدالعزیزؒ سے افضل کیوں؟

datetime 17  اپریل‬‮  2017

حضرت امیر معاویہؓ عمر بن عبدالعزیزؒ سے افضل کیوں؟

حضرت عبداللہ بن مبارکؒ سے کسی نے سوال پوچھا کہ حضرت! سیدنا امیر معاویہؓ کا درجہ بڑا ہے یا عمر بن عبدالعزیزؒ کا؟ عمربن عبدالعزیزؒ بعد کے دور کے تھے اور خلیفہ عادل تھے، جب کہ سیدنا امیر معاویہؓ کے زمانے میں بہت لڑائیاں رہیں اور انہیں جنگوں کی وجہ سے حالات پرامن نہ تھے… Continue 23reading حضرت امیر معاویہؓ عمر بن عبدالعزیزؒ سے افضل کیوں؟

حضرت ابراہیمؑ سے پرندہ کی محبت

datetime 17  اپریل‬‮  2017

حضرت ابراہیمؑ سے پرندہ کی محبت

جب حضرت ابراہیمؑ کو آگ میں ڈالا گیا، تو اس آگ کے شعلے اتنے بلند تھے کہ وہ آگ چالیس دن تک جلتی رہی، کوئی آگ کے قریب نہیں جا سکتا تھا، اس وقت ایک چھوٹا سا پرندہ چونچ میں پانی لے جا کر اس آگ کے اوپر ڈالتا تھا، کسی دوسرے پرندے نے اس… Continue 23reading حضرت ابراہیمؑ سے پرندہ کی محبت

1 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 929