اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت ابو طلحہؓ مسلمان کیسے ہوئے؟

datetime 17  اپریل‬‮  2017

حضرت ابو طلحہؓ مسلمان کیسے ہوئے؟

مالک بن نضر فوت ہوگئے تو حضرت انسؓ کی والدہ ام سلیم بیوہ ہو گئیں، مدینہ منورہ کے ایک شخص ابو طلحہ نوجوان بھی تھے، خوبصورت بھی تھے، ان کے پاس مال و دولت کی بھی بہتات تھی اور ان کی اتنی عزت تھی کہ ان کی رائے کا بہت ہی احترام کیا جاتا تھا،… Continue 23reading حضرت ابو طلحہؓ مسلمان کیسے ہوئے؟

جنگ یرموک میں خواتین کا کردار

datetime 17  اپریل‬‮  2017

جنگ یرموک میں خواتین کا کردار

جنگ یرموک میں رومی لاکھوں کی تعداد میں تھے اور ان کے مقابلے میں مسلمان بہت تھوڑے تھے، کتابوں میں لکھا ہے کہ جیسے ایک سفید گھوڑے کے ماتھے پر کالا داغ ہوتا ہے، ایسے ہی رومیوں کے لشکر کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد تھی، جو رومی تھک جاتے تھے وہ پیچھے ہٹ جاتے… Continue 23reading جنگ یرموک میں خواتین کا کردار

ایمان کامل پر ہر چیز مسخر

datetime 17  اپریل‬‮  2017

ایمان کامل پر ہر چیز مسخر

جب اللہ تعالیٰ پر ایمان پکا ہو، یقین کامل ہو تو یہ مومن خلیفۃ اللہ فی الارض ہوتا ہے، ذرا غور کیجئے سیدنا عمرؓ خلیفہ وقت تھے ، اللہ نے وہ شان عطا فرمائی کہ زمین پر ان کا حکم چلتا تھا، دیکھیں! اللہ تعالیٰ کی مخلوق چار چیزوں سے بنی، آگ، ہوا، پانی اور… Continue 23reading ایمان کامل پر ہر چیز مسخر

حضرت صدیقؓ کو کیسی نسبت حاصل تھی؟

datetime 17  اپریل‬‮  2017

حضرت صدیقؓ کو کیسی نسبت حاصل تھی؟

صلح حدیبیہ جب لکھی گئی تو اس موقع پر سفیر قریش سہیل بن عمروؓ نے جو توہین آمیز رویہ اختیار کیا اس سے تمام صحابہؓ مضطرب اور بے قرار تھے، اس پرمستزادیہ کہ صلح کی جو شرائط تھیں اس سے بظاہر یہ معلوم ہو رہا تھا جیسے دب کر صلح ہو رہی ہو، لہٰذا تمام… Continue 23reading حضرت صدیقؓ کو کیسی نسبت حاصل تھی؟

شاہ پھتو ، فتح علی ہو گئے

datetime 17  اپریل‬‮  2017

شاہ پھتو ، فتح علی ہو گئے

حضرت مرشد عالمؒ سائیں فتح علی کا ایک واقعہ سنایا کرتے تھے کہ حضرت خواجہ سراج الدینؒ کی خانقاہ میں ایک آدمی پھتو نامی بالکل ان پڑھ جاہل تھا، اسے قرآن پاک بھی پڑھنا نہیں آتا تھا مگر حضرت کے ساتھ جب بیعت کی تو گویا بک گیا، اپنے آپ کو شیخ کے سپرد کر… Continue 23reading شاہ پھتو ، فتح علی ہو گئے

حضرت عبدالمالکؒ کو نسبت وخلافت

datetime 17  اپریل‬‮  2017

حضرت عبدالمالکؒ کو نسبت وخلافت

حضرت عبدالمالک صدیقیؒ شیخ کی طرف سے نسبت ملنے کا واقعہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں چنی گوٹھ ریاست بہاولپور میں حضرت شیخ کی خدمت میں حاضر ہوا، حضرت اپنی جماعت کے ہمراہ شہر کے نواح میں تشریف لے گئے، اچانک ان پر نہ جانے کیا کیفیت طاری ہوئی کہ دفعتاً اٹھے اور… Continue 23reading حضرت عبدالمالکؒ کو نسبت وخلافت

امیر خسرو کی عقیدت پر خلافت

datetime 17  اپریل‬‮  2017

امیر خسرو کی عقیدت پر خلافت

حضرت امیر خسرو حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے سچے اور پکے مریدوں میں سے تھے، ان کو اپنے شیخ سے انتہا درجے کا عشق تھا، ان کے اسی عشق و محبت کی وجہ سے ان کو اپنے شیخ سے اس قدر اتحاد حاصل ہو چکا تھا کہ شیخ کے دل میں جو بات آتی… Continue 23reading امیر خسرو کی عقیدت پر خلافت

خلافت ملنے پر اشکال

datetime 17  اپریل‬‮  2017

خلافت ملنے پر اشکال

کسی جگہ پر ایک کامل بزرگ تھے جن کی خانقاہ پر بہت سے طالب علم اللہ اللہ سیکھنے کے لیے جمع رہتے تھے، ایک مرتبہ ایک شخص کہیں باہر سے ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور درخواست کی کہ میں اپنے نفس کی اصلاح کروانا چاہتا ہوں لہٰذا مجھے بھی اپنے خدام میں شامل… Continue 23reading خلافت ملنے پر اشکال

حضرت خرقانیؒ کو یہ مقام کیسے ملا؟

datetime 17  اپریل‬‮  2017

حضرت خرقانیؒ کو یہ مقام کیسے ملا؟

حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانیؒ کے ایک بھائی نہایت عبادت گزار تھے اور رات دن عبادت میں مشغول رہتے تھے، جب کہ آپ کا بیشتر وقت والدین کی خدمت و اطاعت میں گزرتا تھا، ایک رات جب آپ کے بھائی ذکر و عبادت میں مشغول تھے تو ایک ندا سنی کہ کسی کہنے والے نے کہا… Continue 23reading حضرت خرقانیؒ کو یہ مقام کیسے ملا؟

1 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 929