بہن کی تربیت کا اثر بھائی پر
سیدہ عائشہ صدیقہؓ کے بارے میں آتا ہے کہ ان کے بھائی عبدالرحمن بن ابی بکران کے گھر ملنے کے لیے آئے، اس دوران وہ وضو کرنے لگے، ان کی ایڑی کا کچھ حصہ خشک رہ گیا، سیدہ عائشہ صدیقہؓ نے فرمایا:’’اے بھائی! میں نے نبی کریمؐ سے یہ بات سنی ہے کہ جس آدمی… Continue 23reading بہن کی تربیت کا اثر بھائی پر











































