اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

دعا سے بدلی وہ تقدیر دیکھی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

دعا سے بدلی وہ تقدیر دیکھی

ملا طاہر لاہوریؒ امام ربانی مجدد الف ثانیؒ کے دو بیٹے حضرت محمد سعیدؒ اور حضرت محمد معصومؒ کے استاد تھے۔ ایک مرتبہ مجدد الف ثانیؒ کو کشفاً پتہ چلا کہ ملا طاہر کی پیشانی پر ’’ملا طاہر لاہوری شقی‘‘ لکھا ہوا ہے۔ حضرتؒ نے اس کا تذکرہ اپنے صاحب زادوں سے کر دیا۔ چونکہ… Continue 23reading دعا سے بدلی وہ تقدیر دیکھی

ریت کو چینی سے کس طرح الگ کیا جائے ؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ریت کو چینی سے کس طرح الگ کیا جائے ؟

‮ایک دن دربار میں ایک درباری داخل ہو ا جبکہ اس کے ہاتھ میں جار تھا تو شہنشاہ نے پوچھا کہ جار کے اندر کیا ہے؟ درباری نے جواب دیا کہ عالی جاہ ! یہ ریت اور چینی کا مرکب ہے ۔ اکبر نے دوبارہ پوچھا کہ یہ کس لیے ہے؟ درباری نے عرض کیا… Continue 23reading ریت کو چینی سے کس طرح الگ کیا جائے ؟

آپ کے منہ سے مشک کی خوشبو آنے لگی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

آپ کے منہ سے مشک کی خوشبو آنے لگی

امام عاصمؒ جب مسجد نبوی میں جاتے تھے تو وہاں قرآن پاک پڑھا کرتے تھے۔ ان کے منہ سے خوشبو آیا کرتی تھی۔ کسی نے پوچھا، حضرت! کیا آپ منہ میں الائچی رکھتے ہیں یا کوئی اور چیز رکھتے ہیں۔ ہم نے اتنی خوشبو کبھی کہیں نہیں سونگھی۔ وہ کہنے لگے نہیں۔ بات یہ ہے… Continue 23reading آپ کے منہ سے مشک کی خوشبو آنے لگی

کانی ہرنی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

کانی ہرنی

‮ ایک کانی ہرنی ہر روز سمندر کے کنارے آ کر گھاس چرا کرتی تھی۔ کانی آنکھ سمندر کی طرف رکھتی اور دوسری میدان کی طرف اور یہ سوچتی تھی کہ یہ طریقہ بالکل صحیح ہے۔ کیونکہ اگر کوئی اس کو مارنے کیلئے آئے گا تو میدان کی طرف ہی سے آئے گا۔ سمندر کی… Continue 23reading کانی ہرنی

رحمتوں کے جھرمٹ میں رحمت سے محرومی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

رحمتوں کے جھرمٹ میں رحمت سے محرومی

یہ بات بڑے افسوس سے کہہ رہا ہوں کہ ایک قاری صاحب اپنے حالات بتاتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ حضرت! جب میں بچوں کو پڑھا رہا تھا تو عین سبق سننے کی حالت میں میری شہوت بھری نظر ایک بچے پر پڑ رہی تھی۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ ایسا کیوں ہو رہا… Continue 23reading رحمتوں کے جھرمٹ میں رحمت سے محرومی

ﺗﻮ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺪﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ﺗﻮ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺪﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺣﮑﯿﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﮕﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﻭﮦ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﭼﮭﺎﯾﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﯿﭩﺎ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻧﻤﺎﺯ… Continue 23reading ﺗﻮ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺪﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ

جنتی عورت

datetime 18  اپریل‬‮  2017

جنتی عورت

ایک مرتبہ عطا بن ابی رباح حضرت عبداللہ بن عباس رض کے ساتھ کھڑے تھے کہ سامنے سے کالے رنگ کی ایک عورت گزری- عبداللہ ابن عباس رض نے عطا کی طرف دیکھا- کہنے لگے: تمہارا کیا خیال ہے، کیوں نہ میں تمہیں ایک جنتی عورت دکھاؤں؟ حضرت عطا نے تعجب سے کہا کہ ایک… Continue 23reading جنتی عورت

شوق ہو تو سفر حج آسان

datetime 18  اپریل‬‮  2017

شوق ہو تو سفر حج آسان

پچھلے سال حج کے موقع پر سعودی عرب کے اخبار میں ایک خبر آئی۔ یمن کے ایک حاجی صاحب آئے ہوئے تھے۔ ان کی تصویر بھی اخبار میں چھپی تھی۔ ان کی عمر ایک سو بیس سال تھی۔ انہوں نے بیان دیا کہ میں نے پہلا حج بیس سال کی عمر میں کیا اور اس… Continue 23reading شوق ہو تو سفر حج آسان

شراب کیوں حرام

datetime 18  اپریل‬‮  2017

شراب کیوں حرام

شرابی ایک عالمِ دین سے۔۔ جناب ! مجھے بتائیں کہ اگر میں کھجوریں کھاؤں تو آپ کو کوئی اعتراض ہے؟ عالم! بالکل کوئی اعتراض نہیں۔ شرابی! اگر اس کے ساتھ کچھ جڑی بوٹیاں کھا لوں؟ عالم!کوئی رکاوٹ نہیں۔ شرابی اور اگر میں ان میں پانی شامل کر لوں؟ عالم بڑے شوق سے پیو۔ شرابی جب… Continue 23reading شراب کیوں حرام

1 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 929