دعا سے بدلی وہ تقدیر دیکھی
ملا طاہر لاہوریؒ امام ربانی مجدد الف ثانیؒ کے دو بیٹے حضرت محمد سعیدؒ اور حضرت محمد معصومؒ کے استاد تھے۔ ایک مرتبہ مجدد الف ثانیؒ کو کشفاً پتہ چلا کہ ملا طاہر کی پیشانی پر ’’ملا طاہر لاہوری شقی‘‘ لکھا ہوا ہے۔ حضرتؒ نے اس کا تذکرہ اپنے صاحب زادوں سے کر دیا۔ چونکہ… Continue 23reading دعا سے بدلی وہ تقدیر دیکھی











































