اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﺍﺩﻟﮯ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ﺍﺩﻟﮯ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ

ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻣﮍﯼ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻞ ﮐﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ۔ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺍﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻟﻮﻣﮍﯼ ﻧﮯ ﭼﯿﻞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻢ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﯿﮟ۔ ﭘﯿﭧ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﺭﮨﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ… Continue 23reading ﺍﺩﻟﮯ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ

حضرت عمرؓ کا خوف کہ کہیں میرا نام۔۔۔

datetime 18  اپریل‬‮  2017

حضرت عمرؓ کا خوف کہ کہیں میرا نام۔۔۔

اللہ تعالیٰ نے حضرت عمرؓ کو بڑے بلند مقامات نصیب فرمائے تھے، اس کے باوجود اپنے بارے میں اتنے محتاط تھے کہ ایک مرتبہ حضرت حذیفہ سے پوچھا، حذیفہ! مجھے تو یہ پتہ ہے کہ تمہیں نبی کریمؐ نے منافقین کے نام بتا دیے تھے، میں آپ سے منافقین کے نام تو نہیں پوچھتا بس… Continue 23reading حضرت عمرؓ کا خوف کہ کہیں میرا نام۔۔۔

میں حاضر ہوں

datetime 18  اپریل‬‮  2017

میں حاضر ہوں

خاصی بڑی دکان تھی ، کئی کاؤنٹرز پر سیلز مین مصروف کار تھے ،کام بڑی روانی اور پرسکون انداز میں چل رہا تھا۔ ۔پے منٹ کے لئے وہ کیش کاؤنٹر پر پہنچا ۔ مالک کے دائیں بائیں دو نوجوان کمپیوٹر پر کیش رسیو کر کے رسید دے رہے تھے اور مالک کسٹمرز سے خوش خلقی… Continue 23reading میں حاضر ہوں

رزقِ حلال کے انوارات

datetime 18  اپریل‬‮  2017

رزقِ حلال کے انوارات

حضرت مولانا اصغر حسین کاندھلوی کے ماموں شاہ حسین احمد منے شاہ کے نام سے مشہورتھے۔ دیکھنے میں ان کا قد چھوٹا تھا۔ لیکن اللہ رب العزت کے ہاں ان کا قد بہت بڑا تھا۔ ان کی زندگی اقتصادی لحاظ سے بہت معمولی سی تھی۔ وہ گھاس کاٹ کر بیچتے تھے اور روزانہ تھوڑے تھوڑے… Continue 23reading رزقِ حلال کے انوارات

آپ بیتی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

آپ بیتی

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮨﻢ ﺍﯾﻮﺏ ﭼﻮﮎ ﺟﺴﮯ ﺟﮭﻨﮓ ﮐﺎ ﻟﮑﺸﻤﯽ ﭼﻮﮎ ﺑﮭﯽﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ , ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﻣﻈﻠﻮﻣﯿﺖ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﮯ ﺭﮐﺸﮧ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺗﮭﮯ۔ ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﮐﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻗﺮﯾﺐﺁ ﮐﺮ ﺭﮐﺎ۔ ﮨﻢ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﮕﺮ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺱﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ… Continue 23reading آپ بیتی

ہارون الرشید کے لڑکے کا زہد و مجاہدہ

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ہارون الرشید کے لڑکے کا زہد و مجاہدہ

ہارون الرشید کا ایک بیٹا تھا، وہ ابتدائے جوانی سے ہی بڑا نیکو کار تھا، اور پرہیز گار تھا، اس کے دل میں آخرت کی تیاری کا غم لگ گیا تھا۔ وہ محل میں رہتے ہوئے بھی سادہ کپڑے پہننا اور دستر خوان پر خشک روٹی بھگو کر کھا لیتا تھا۔ اس کو دنیا کی… Continue 23reading ہارون الرشید کے لڑکے کا زہد و مجاہدہ

دودھ پتی سے ارب پتی تک کی کہانی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

دودھ پتی سے ارب پتی تک کی کہانی

اورینٹ گروپ کے مالک کی کہانی جو دودھ پتی سے شروع ہوئی اور ارب پتی پر ختم ہوئی۔ آپ نے اورینٹ کا نام یقیناَ سنا ہو گا۔ یہ کمپنی ایئرکنڈیشنر سے لے کر مائیکرو ویو تک گھریلو مشینری بناتی ہے۔ یہ کمپنی باؤ فاضل نام کے ایک ان پڑھ شخص نے بنائی اور انہوں نے… Continue 23reading دودھ پتی سے ارب پتی تک کی کہانی

جھکے میرے سامنے مانگے کسی اور سے؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017

جھکے میرے سامنے مانگے کسی اور سے؟

ایک دفعہ حضرت مرشد عالمؒ مسجد میں تشریف فرما تھے، پتہ نہیں کہ اس عاجز کے دل میں کیا بات آئی کہ عرض کیا کہ حضرت! آپ کو گھر تشریف لائے ہوئے کافی وقت ہو گیا ہے آپ وضو تازہ کرنے کے لیے تشریف لے جائیں، حضرتؒ نے مسکرا کردیکھا اور گھر تشریف لے گئے،… Continue 23reading جھکے میرے سامنے مانگے کسی اور سے؟

ایمان افروز واقعہ

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ایمان افروز واقعہ

انکا نام حبیب بن مالک تھا- وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیب محمدﷺ نے فلاں تاریخ کو چاند کے دو ٹکڑے کرنے ہیں تم یہاں آجاو چاند کو دیکھنا وہ دو ٹوٹے ہوتا ہے یا نہیں۔ چناچہ حبیب بن مالک نے رخت سفر باندھا اور کوہ ابو قیس… Continue 23reading ایمان افروز واقعہ

1 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 929