اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

دو سوکنوں کا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

دو سوکنوں کا

ایک تاجر کی بیوی تھی، اللہ تعالیٰ نے اس کو نیکی بھی دی تھی اور حسن و جمال بھی دیا تھا، وہ زندگی گزارتی رہی، اس کا خاوند سفر کے لیے کسی دوسرے شہر جاتا ہے، کچھ دنوں کے وقفے سے اسے اس شہر جانا پڑتاہے، وہاں اسے رہنا پڑ جاتا ہے، اب اس کی… Continue 23reading دو سوکنوں کا

آج بھی کیسے کیسے موجود ہیں

datetime 21  اپریل‬‮  2017

آج بھی کیسے کیسے موجود ہیں

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی کہتے ہیں کہ ہمیں ایک دفعہ مری جانے کا اتفاق ہوا، رمضان مبارک میں تو ایک جگہ ہم نے تراویح پڑھی، ایک عجیب بات سنی وہ کہنے لگے کہ اس مصلے پر جو قراء سناتے ہیں وہ بڑے چنے ہوئے ہوتے ہیں، مگر خاص بات یہ ہے کہ چھتیس… Continue 23reading آج بھی کیسے کیسے موجود ہیں

تم لیول بڑھاتے جاؤ گے، اللہ بھی لیول بڑھاتے جائیں گے

datetime 21  اپریل‬‮  2017

تم لیول بڑھاتے جاؤ گے، اللہ بھی لیول بڑھاتے جائیں گے

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی بتاتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک صاحب حج کے سفر میں ہمارے ساتھ تھے اور وہ اللہ کا بندہ اتنا امیر تھا کہ خود کہتا تھا کہ مجھے اپنا حساب کرنے میں ایک مہینہ لگے گا کہ بینکوں میں پیسہ کتنا ہے؟ اس نے حج کا انتظام کیا اور… Continue 23reading تم لیول بڑھاتے جاؤ گے، اللہ بھی لیول بڑھاتے جائیں گے

توفیق چھن گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2017

توفیق چھن گئی

ہم نے اپنی زندگی میں ایک واقعہ دیکھا، اللہ اکبر آج بھی سوچتے ہیں تو کانپتے ہیں کہ امریکہ سے ایک پڑھا لکھا جوڑا حج کرنے کی نیت سے چلا اور جو وی آئی پی حج کا مرض ہے، وہ وی آئی پی حج ان کے ذہن میں بھی تھاکہ وی آئی پی حج کرنا… Continue 23reading توفیق چھن گئی

اللہ والے حج کیسے کرتے ہیں؟

datetime 21  اپریل‬‮  2017

اللہ والے حج کیسے کرتے ہیں؟

حضرت شبلیؒ کا ایک مرید تھا وہ کچھ عرصہ غائب رہا، جب ملاقات ہوئی تو پوچھا بھئی کہاں گئے تھے؟حضرت حج کرنے گیاتھا۔فرمایا بھئی ادھر آؤ، کیسے حج کیا؟ کہنے لگا حضرت میں نے احرام پہنا تھا۔فرمایا اچھا جب تم نے احرام پہنا تھا اور لباس اتارا تھا تو اس وقت گناہوں کا لباس اتارنے… Continue 23reading اللہ والے حج کیسے کرتے ہیں؟

’’ عالمی شہرت کے حامل دواعلیٰ عہدوں پر فائز جاسوس جو پکڑے گئے ‘‘ کلبھوشن کے علاوہ وہ دوسرامشہور جاسوس کون ہے جسے ایک قیدی کے بدلے واپس کر دیا گیا، تعلق کس ملک سے تھا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 21  اپریل‬‮  2017

’’ عالمی شہرت کے حامل دواعلیٰ عہدوں پر فائز جاسوس جو پکڑے گئے ‘‘ کلبھوشن کے علاوہ وہ دوسرامشہور جاسوس کون ہے جسے ایک قیدی کے بدلے واپس کر دیا گیا، تعلق کس ملک سے تھا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں صرف دو ہائی رینک کے حامل جاسوس پکڑے گئے جن کو بہت زیادہ شہرت حاصل ہوئی جن میں دوسرے نمبر پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو ہے۔ کلبھوشن جو ایران کے علاقے چاہ بہار میں مبارک حسین پٹیل کے فرضی نام سے ایک درمیانے درجے کے بھارتی کاروباری شخص کی حیثیت سے… Continue 23reading ’’ عالمی شہرت کے حامل دواعلیٰ عہدوں پر فائز جاسوس جو پکڑے گئے ‘‘ کلبھوشن کے علاوہ وہ دوسرامشہور جاسوس کون ہے جسے ایک قیدی کے بدلے واپس کر دیا گیا، تعلق کس ملک سے تھا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

ہندوستان کا نام ’’بھارت‘‘ کس شخصیت کے نام پر رکھا گیا؟برسوں بعد حیران کن انکشاف!!

datetime 21  اپریل‬‮  2017

ہندوستان کا نام ’’بھارت‘‘ کس شخصیت کے نام پر رکھا گیا؟برسوں بعد حیران کن انکشاف!!

انگریزوں اور ہندئوں سے آزادی حاصل کرنے والا ملک پاکستان 14اگست 1947کو معرض وجود میں آیا جبکہ 15اگست یعنی ایک دن بعد 1947کو ہی بھارت اپنے وجود میں تبدیلیوں کے بعد دنیا کے نقشے میں ایک نئی پہچان کے ساتھ سامنے آیا۔ تقسیم سے قبل دونوں ممالک برصغیر اور انگریز میں اس خطے کو Sub… Continue 23reading ہندوستان کا نام ’’بھارت‘‘ کس شخصیت کے نام پر رکھا گیا؟برسوں بعد حیران کن انکشاف!!

ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﭼﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﭼﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ

ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮐﻮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﭩﻮﺍ ﻣﻼ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍُﺱ ﺑﭩﻮﮮ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻋﺎ ﻟﮑﮭﯽ ہوﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﻮﮮ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﺎ ہوﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺑﭩﻮﺍ ﺛﺎﺑﺖ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﭼﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ… Continue 23reading ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﭼﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ

ﺷﯿﺦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﺪﻟﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﺒﺮﺕ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ!

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ﺷﯿﺦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﺪﻟﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﺒﺮﺕ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ!

ﺷﯿﺦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﺪﻟﺴﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺷﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﺗﮭﮯ، ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺻﻠﯿﺒﯿﮟ ﻟﭩﮏ ﺭﮨﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﭘﺮ ﻋﺼﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻭﺿﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮔﺌﮯ، ﻭﮨﺎﮞ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ،ﺷﯿﺦ ﮐﺎ ﺳﯿﻨﮧ ﻭﮨﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ… Continue 23reading ﺷﯿﺦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﺪﻟﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﺒﺮﺕ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ!

1 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 929