اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ نے جہنم میں کیا دیکھا؟

datetime 21  اپریل‬‮  2017

آپ نے جہنم میں کیا دیکھا؟

حدیث پاک میں آیا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت علیؓ اپنے گھر تشریف لے گئے اور فاطمۃ الزہراؓ کو بتایا، فاطمہ! تین دن سے نبی کریمؐ پر عجیب کیفیت طاری ہے، اللہ کے نبیؐ نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں تشریف لاتے ہیں اور فوراً واپس چلے جاتے ہیں، کسی سے گفتگو نہیں کرتے، گھر… Continue 23reading آپ نے جہنم میں کیا دیکھا؟

مسجد موراں والی

datetime 21  اپریل‬‮  2017

مسجد موراں والی

یہ مسجد اندرون شاہ عالمی دروازہ پاپڑ منڈی میں واقع ہے اس مسجد کو بنانے والی موراں طوائف تھی موراں طوائف مہاراجہ رنجیت سنگھ کی محبوبہ تھی۔ جب سے اسکی دوستی مہاراجہ سے ہوئی روز بروز اسکے اختیارات بڑھتے چلے گئے حتی کہ اسکے نام کا سکہ جاری ہو گیا ۔موراں شاہی گز اور شاہی… Continue 23reading مسجد موراں والی

اللہ کا قرب کیسے حاصل کیا جائے؟

datetime 21  اپریل‬‮  2017

اللہ کا قرب کیسے حاصل کیا جائے؟

ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﯾﺰﯾﺪ ﺑﺴﻄﺎﻣﯽ رح ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ اللّٰہ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ: “اے اللّٰہ۔! ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ قُرﺏ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ۔ اے ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ۔! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﺮ ﮨﺮ ﺻﻔﺖ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﻣﮕﺮ میں نے ﺟﺲ ﺻﻔﺖ ﮐﻮ بھی ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺍُﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ… Continue 23reading اللہ کا قرب کیسے حاصل کیا جائے؟

اللہ پر بھروسہ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

اللہ پر بھروسہ

والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ہی کہیں دب گئی۔ کہنے لگے۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ہے تو کل سے… Continue 23reading اللہ پر بھروسہ

حلال آ رہا ہے یا حرام آ رہا ہے؟

datetime 21  اپریل‬‮  2017

حلال آ رہا ہے یا حرام آ رہا ہے؟

امام مالکؒ کے پاس ایک بندہ آیا؛ کہنے لگا کہ حضرت آپ جو کہتے ہیں کہ ہم لوگوں کے مال کے مصرف سے ان کی آمد کا اندازہ لگا لیتے ہیں اس کا کیا مطلب ؟ فرمایا اچھا ایسا کرو کہ یہ درہم ہے، اس کو لے کر شہر میں جاؤ، اور جس بندہ کو… Continue 23reading حلال آ رہا ہے یا حرام آ رہا ہے؟

یہ دھوبی تو لوٹ آیا ہے

datetime 21  اپریل‬‮  2017

یہ دھوبی تو لوٹ آیا ہے

حضرت فقیہہ ابواللیث سمرقندی رحمتہ اللّہ علیہ اپنی سند کے ساتھ ابی الفرج الازدی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا ایک گاؤں سے گُزر ہُوا اور اس گاؤں میں ایک دھوبی رہتا تھا۔گاؤں والوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السّلام سے عرض کِیا کہ: ” یہ دھوبی ہمارے کپڑے پھاڑ دیتا ہے… Continue 23reading یہ دھوبی تو لوٹ آیا ہے

میں یتیم مدینہ ہوں

datetime 21  اپریل‬‮  2017

میں یتیم مدینہ ہوں

ایک واقعہ سیدہ فاطمۃ الزہراؓ کاہے کہ ایک مرتبہ حسنین کریمین دونوں شہزادے بیمار ہوگئے اور بخار اترتا ہی نہیں تھا تو سیدہ فاطمۃ الزہراؓ نے نذر مان لی کہ اللہ! اگر ان کو صحت ہو جائے تو میں تین دن کے روزے رکھوں گی، چنانچہ حضرت علیؓ نے بھی روزے کی نیت کر لی،… Continue 23reading میں یتیم مدینہ ہوں

چند دانے

datetime 21  اپریل‬‮  2017

چند دانے

۔ حضرت مفتی محمد شفیع صاحبؒ ایک مرتبہ حضرت مولانا سیداصغر حسینؒ کے یہاں مہمان ہوئے، کھانے سے فراغت پر مفتی صاحب نے دستر خوان سمیٹنا چاہا، مولانا اصغر حسینؒ نے پوچھا: کیا کرنا چاہیے؟ بتایا کہ دستر خوان جھاڑوں گا، پوچھا: دستر خوان جھاڑنا آتابھی ہے؟ مفتی صاحب حیران ہوئے کہ اس میں جاننے… Continue 23reading چند دانے

بادشاہ اور عالم

datetime 21  اپریل‬‮  2017

بادشاہ اور عالم

ایک بادشاہ نے ایک عالم سے کہا کہ آپ بہت دور رہتے ہیں، مجھے آپ سے بڑی محبت ہے، آپ آئیں اور میرے پاس آ کر رہیں۔ اگر آج کل کے کسی بندے کو بادشاہ دعوت دیتا تو وہ سر کے بل چل کر جاتا لیکن وہ اللہ والے تھے۔ جب انہیں یہ پیغام ملا… Continue 23reading بادشاہ اور عالم

1 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 929