ایک پیالہ پانی
ہارون رشید کو پیاس لگی اس نے پانی مانگا، ٹھنڈا پانی لایا گیا، عارف باللہ حضرت ابن سماکؒ وہاں موجود تھے، وہ کہنے لگے ہارون پانی پینے سے پہلے میری بات سننا پوچھا بتائیے، کہنے لگے یہ بتائیں اگر آپ کو سخت پیاس لگ جائے اور پیاس ایسی کہ برداشت سے باہر، حلق بالکل خشک… Continue 23reading ایک پیالہ پانی











































