ان کی پرائس کتنی تھی؟
مشتری بھی بائع کا خیر خواہ ہوا کرتاتھا۔۔۔ ایک صحابیؓ گھوڑا خریدتے ہیں۔ مثال کے طور پر انہوں نے وہ گھوڑا ایک ہزار درہم میں خریدا۔ اسے لے کر گھر آئے، انہوں نے اسے باندھ دیا۔ اگلے دن ان کے ایک دوست آئے۔ انہوں نے اپنے دوست سے کہا: میں نے یہ گھوڑا خریدا ہے۔… Continue 23reading ان کی پرائس کتنی تھی؟











































