ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟
کنگ کانگ کے نام سے اب تک کئی فلمیں بن چکی ہیں، ہٹلر کی پسندیدہ فلم کنگ کانگ 1933 میں بنائی گئی تھی۔ فولکر کوپ نامی مصنف نے اس بارے میں ایک بہت ہی جامع کتاب لکھی ہے، جس کا ٹائٹل ہے: ’ہٹلر کو ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی۔ یہ کتاب نازی جرمن رہنما اڈولف… Continue 23reading ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟











































