اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟

کنگ کانگ کے نام سے اب تک کئی فلمیں بن چکی ہیں، ہٹلر کی پسندیدہ فلم کنگ کانگ 1933 میں بنائی گئی تھی۔ فولکر کوپ نامی مصنف نے اس بارے میں ایک بہت ہی جامع کتاب لکھی ہے، جس کا ٹائٹل ہے: ’ہٹلر کو ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی۔ یہ کتاب نازی جرمن رہنما اڈولف… Continue 23reading ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟

روشنی کا بچہ

datetime 25  اپریل‬‮  2017

روشنی کا بچہ

آج سے ٹھیک161 سال پہلے یعنی 1856 کی نو اور دس جولائی کی درمیانی رات کو اس وقت کی سلطنت آسٹریا اور موجودہ کروشیا میں ایک سربین جوڑے کے گھر ایک بچے کی پیدائش ہوئی- اس وقت آئے ہوئے طوفان کو دیکھتے ہوئے، جس میں بجلی بہت زور سے کڑک رہی تھی، بچے کی دائی… Continue 23reading روشنی کا بچہ

یہ دنیا ہو

datetime 25  اپریل‬‮  2017

یہ دنیا ہو

ہمارے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے ایک بزرگ گزرے ہیں، ان کا نام خواجہ احرارؒ تھا، وہ سمر قند میں رہتے تھے، اللہ تعالیٰ نے ان کو اتنامال دیا کہ ان کے ساتھ ایک قافلہ چلتاتھا اور ان کے گھوڑوں کو باندھنے کے کھونٹے سونے اورچاندی کے بنے ہوتے تھے لیکن ان سب کے باوجود ان… Continue 23reading یہ دنیا ہو

بھکاری سے لکھاری بننے کی کہانی

datetime 25  اپریل‬‮  2017

بھکاری سے لکھاری بننے کی کہانی

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں دربدر پھرنے والے ایک بھکاری نے اپنے معمولات پر کتاب لکھ کر شہرت حاصل کی۔ کتاب کا نام ’’ My Life As A Panhandler ‘‘ ہے اور اِسے اردو میں ’فقیر کے طور پر میری زندگی’ کہا جا سکتا ہے۔ خود نوشت کے انداز میں لکھے گئے اس ناول کو غیر… Continue 23reading بھکاری سے لکھاری بننے کی کہانی

کیا ان میں برکت ہوگی؟

datetime 25  اپریل‬‮  2017

کیا ان میں برکت ہوگی؟

ایک نوجوان نے اپنے ماں باپ کی بہت خدمت کی، جب والدین فوت ہو گئے تو کچھ دنوں کے بعد خواب میں ایک آدمی کو دیکھا، اس نے کہا تم نے والدین کی بڑی خدمت کی ہے، اب تجھے انعام ملے گا، فلاں پتھر کے نیچے سو دینار پڑے ہیں جا کر اٹھا لو، وہ… Continue 23reading کیا ان میں برکت ہوگی؟

ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ کے ﺣﮑﻢ ﮐﯽ شیطان کو بھی ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ کے ﺣﮑﻢ ﮐﯽ شیطان کو بھی ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ

ﺍﯾﮏ ﻣﻔﻠﻮﮎ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﮐﯽ ﻻﺋﯿﻮ ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯﻣﻔﻠﺲ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﯽ۔ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﺤﺪ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺩﯾکھ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺬﺍﻕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﭨﮭﺎﻧﯽ۔  ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﺍﺱ… Continue 23reading ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ کے ﺣﮑﻢ ﮐﯽ شیطان کو بھی ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ

پردۂ غیب سے کھانے کا انتظام

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پردۂ غیب سے کھانے کا انتظام

ایک صحابیؓ تقاضے کے لیے ویرانے میں گئے، ابھی وہ قضائے حاجت سے فارغ ہو رہے تھے کہ انہوں نے دیکھا کہ زمین میں چوہے کا سوراخ تھا، اس سوراخ کو بل کہتے ہیں، اس بل میں سے ایک چوہا نکلا، اس کے منہ میں ایک دینار تھا، اس نے وہ دینار باہر ہی چھوڑ… Continue 23reading پردۂ غیب سے کھانے کا انتظام

جو تیرے لاکھ روپے کوٹھوکر ماردے

datetime 25  اپریل‬‮  2017

جو تیرے لاکھ روپے کوٹھوکر ماردے

حضرت شیخ الہندؒ مولانا محمود الحسنؒ کے دل میں امراء سے حد درجہ بعد پایاجاتا تھا، جب تک کوئی امیر پاس بیٹھا رہتا اس وقت تک حضرت کے قلب پر انقباض رہتا، ایک صاحب امیر شاہ خان صاحب راوی ہیں کہ نواب یوسف علی خان صاحب کو بعض بزرگوں کی طرف متوجہ کرتا اور انہیں… Continue 23reading جو تیرے لاکھ روپے کوٹھوکر ماردے

ایک یہودی عالم کی تصدیق

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ایک یہودی عالم کی تصدیق

سفرِمعراج کی قدم قدم پر اغیار کے حوالے سے تصدیق بھی ہو رہی تھی اور توثیق بھی، لیکن جن دلوں پر کفر کے تالے پڑے تھے انہیں سورج کی روشنی کیا نظر آتی! وہ معجزاتِ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جادو کا لیبل لگا کر اپنے کفر کو تسکین دے لیتے۔ آج صدیاں… Continue 23reading ایک یہودی عالم کی تصدیق

1 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 929