حسرت و تمنا
ایک شخص نے خواب میں حضرت عبداللہ بن مبارکؒ کے پڑوسی لوہار کو بھی دیکھا کہ اسے بھی وہی درجہ مل گیاہے جو حضرت عبداللہ بن مبارکؒ کا تھا۔ پردہ میں جا کر لوہار کی بیوی سے پوچھا کہ ’’کیا تیرا شوہر ایک عام مسلمان نہ تھا؟‘‘اس نے جواب دیا کہ ’’تھا تو ایک عام… Continue 23reading حسرت و تمنا











































