اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلمان سائنسدانوں کے کارنامے

datetime 2  مئی‬‮  2017

مسلمان سائنسدانوں کے کارنامے

مسلمانوں کی کتنی ہی ایجادات ہیں جو اہل مغرب نے امت مسلمہ کی نظروں سے اوجھل رکھی ہیں۔ حالانکہ دنیا کی مفید اور ضروری ایجادات بیشترمسلمانوں اور عربوں کی مرہون منت ہیں اور وہ اس وقت ایجاد ہوئی ہیں جبکہ متمدن دنیا میں کہیں یورپ و اہل یورپ کا ذکر تک نہ تھا۔ ان میں… Continue 23reading مسلمان سائنسدانوں کے کارنامے

آپؐ پر درود پڑھنا

datetime 2  مئی‬‮  2017

آپؐ پر درود پڑھنا

چار رکعت فرض یا سنت مؤکدہ نماز میں جب دوسری رکعت پر بیٹھے ہیں تو صرف التحیات پڑھی جاتی ہے۔ درود شریف نہیں پڑھا جاتا۔ امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا مسلک یہ ہے کہ اگر کوئی شخص غلطی سے دوسری رکعت کے قعدہ میں التحیات کے ساتھ اللھم صل علی محمد تک پڑھ لے… Continue 23reading آپؐ پر درود پڑھنا

گلاس کا وزن کیا ہوگا ؟

datetime 2  مئی‬‮  2017

گلاس کا وزن کیا ہوگا ؟

ایک پروفیسر صاحب نے اپنی کلاس کا آغاز کرتے ہوئے ایک گلاس اٹھایا جس کے اندر کچھ پانی موجود تھا – اس نے وہ گلاس بلند کر دیا تا کہ تمام طلبہ اسے دیکھ لیں پھر اس نے طالب علموں سے سوال کیا ” تمھارے خیال میں اس گلاس کا وزن کیا ہوگا ؟ ”… Continue 23reading گلاس کا وزن کیا ہوگا ؟

مکڈونلڈز ریسٹورنٹ

datetime 2  مئی‬‮  2017

مکڈونلڈز ریسٹورنٹ

امریکہ میں کئی دہائیاں پہلے مکڈونلڈز ریسٹورنٹ کے فرش پر صفائی کے دوران گیلا کپڑا لگایا گیا جس سے ٹائلڈ فرش پر تھوڑی سی پھسلن ہوگئی۔ ایک ادھیڑ عمر شخص برگر خریدنے آیا تو پھسلن کی وجہ سے سلپ ہوگیا اور اس کے پاؤں میں موچ آگئی۔ اس نے مکڈونلڈز پر کیس کردیا اور عدالت… Continue 23reading مکڈونلڈز ریسٹورنٹ

حیرت ناک بات

datetime 2  مئی‬‮  2017

حیرت ناک بات

کومانو (یوگوسلاویہ) کے ایک سینما ہال میں ٹیکسی ڈرائیور شائیلو کو اپنی نشست کے پاس فرش پر ایک یونانی طرز کا سگریٹ گرا ہوا ملا تھا۔ اس نے سگریٹ کو جلانے کے لیے آدھی سے زیادہ ماچس ختم کر ڈالی مگر سگریٹ نہ سلگا۔ تنگ آ کر جب اس نے یونانی سگریٹ چیر کر دیکھا… Continue 23reading حیرت ناک بات

پروفیسر کی دعوت نفس کو اپیل کرتی ہے

datetime 2  مئی‬‮  2017

پروفیسر کی دعوت نفس کو اپیل کرتی ہے

یونیورسٹی کب جوائن کررہے ہو بر خوردار ! ماموں جان نے صبح ناشتے کرتا ہوئے مجھ سے پوچھا۔ ماموں جان اپلائی کر چکاہوں ان شاء اللہ جلد داخلہ ہو جائے گا اور پھر واصف کا داخلہ یونیورسٹی میں ہو گیا ۔ پروفیسر نود سوشیل سائنس کا ایک بڑا نام تھا پروفیسر نود میں ایک خوبی… Continue 23reading پروفیسر کی دعوت نفس کو اپیل کرتی ہے

یہ بات دیانت کے خلاف ہے کہ۔۔۔

datetime 2  مئی‬‮  2017

یہ بات دیانت کے خلاف ہے کہ۔۔۔

حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے متعلقین میں ایک بزرگ تھے، انگریزی تعلیم یافتہ تھے، مگر حضرت والا کی صحبت نصیب ہوئی تو ان کی وضع قطع بھی ایسی ہو گئی جیسے دیندار لوگوں کی اور مولویوں کی ہوتی ہے، چہرے پر داڑھی، لمبا کرتا وغیرہ۔ وہ ایک مرتبہ ریل میں سفر کر رہے تھے،… Continue 23reading یہ بات دیانت کے خلاف ہے کہ۔۔۔

دولت کا صحیح استعمال

datetime 2  مئی‬‮  2017

دولت کا صحیح استعمال

ﺩﻭ ﺷﺨﺺ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﺗﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁٹھ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﭘﯿﺸﮯ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻒ ﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺒﺎﮦ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﻖ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻟﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺌﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎﺝ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﯿﮟ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ… Continue 23reading دولت کا صحیح استعمال

مسلمانوں کی بادشاہت

datetime 2  مئی‬‮  2017

مسلمانوں کی بادشاہت

تاریخ دکن میں (بعد سلطان علاء الدین بہمنی) مسلمانوں کی خود داری کا عجیب واقعہ درج ہے۔ لکھا ہے بیجانگر کے راجے سلاطین بہمنیہ کے باجگزار چلے آتے تھے اور جب کبھی وہ سر اٹھاتے تو مسلمان ان کو وہیں کچل دیتے تھے۔ 841 ہجری سے 847ہجری تک کے دمریان کا ذکر ہے کہ دیورائے… Continue 23reading مسلمانوں کی بادشاہت

1 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 929