پہلی چوری
انس بن مالک رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں عمر بن خطاب رضی اﷲ عنہ کے پاس ایک چور لایاگیا۔اس نے کہا: ‘اﷲ کی قسم!اس سے پہلے میں نے کبھی چوری نہیں کی۔’ عمر بن خطاب رضی اﷲ عنہ نے فرمایا؛ توجھوٹا ہے عمر کے رب کی قسم!اﷲتعالی اپنے بند کے پہلے گناہ کی بدولت… Continue 23reading پہلی چوری











































